تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد" کے متعقلہ نتائج

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد کے معانیدیکھیے

جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد

jaisii jaa kii baat vaisaa vaa kaa svaadजैसी जा की बात वैसा वा का स्वाद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد کے اردو معانی

  • جس طرح کی گفتگو ہوتی ہے ، ویسے ہی اس کا علم ، عقل ، مفہوم ہوتا ہے.

Urdu meaning of jaisii jaa kii baat vaisaa vaa kaa svaad

  • Roman
  • Urdu

  • jis tarah kii guftagu hotii hai, vaise hii is ka ilam, aqal, mafhuum hotaa hai

जैसी जा की बात वैसा वा का स्वाद के हिंदी अर्थ

  • जिस तरह की गुफ़्तगु होती है, वैसे ही इस का इलम, अक़ल, मफ़हूम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone