تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے کے معانیدیکھیے

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے

jaise har gun gaa.e vaise phal paa.eजैसे हर गुन गाए वैसे फल पाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے کے اردو معانی

  • جیسا کیا تھا ویسا پایا.

Urdu meaning of jaise har gun gaa.e vaise phal paa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa kiya tha vaisaa paaya

जैसे हर गुन गाए वैसे फल पाए के हिंदी अर्थ

  • जैसा किया था वैसा पाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone