تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہان" کے متعقلہ نتائج

جَہان

دنیا، عالم

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جَہان جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جہان گیری

عدل جہانگیری

جَہان بِین

دنیا کو دیکھے والا حقائق عالم کو سمجھنے والا.

جَہان جُوئے

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان گَرْد

دنیا میں گھومنے بھر نے والا سیاح (کنایۃََ) جہاں دیدہ تجربہ کار .

جَہان سوز

دنیا میں آگ لگانے یا تباہی مچانے والا ، ظالم.

جَہان نِگَر

رک : جہاں ہیں.

جَہان گَشْت

رک : جہاں گرد.

جَہَانِ عَامْ

world of public, commoners

جَہان سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

جَہان تاب

دنیا کو روشن کرنے وال٘ا (سورج جاند یا حسن وغیرہ) .

جَہان بان

دنیا کی نگرانی یا حفاظت کرنے والا ، (مراد) خدا ، قادر مطلق ؛ مقتدر بادشاہ.

جَہان گَرْدی

(لفظاً) دنیا میں گھومنا پھرنا، سیاحی، (مجازاً) بیکار گھومنا، مارے مارے پھرنا.

جَہان دار

دنیا کا مالک یا حاکم، (مراد) بادشاہ

جَہان بانی

بادشاہت ، حکمرانی.

جَہان بِینی

جہاں ہیں (رک) کا اسم کیفیت.

جَہان نِگار

جغرافیہ نویس ، دنیا کا نقشہ تیار کرنے والا.

جَہان دِیدَہ

ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو ، تجربہ کار ، گھاگ.

جَہان داری

بادشاہت، حکمرانی، حکومت

جَہان کُشا

دنیا کو فتح کرنے والا ، ملک گیر ، (مراد) بادشاہ.

جَہَانِ عَمَل

world of action

جَہان بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

جَہان گُزْراں

شہزادی کی محبت میں ہماری جان گئی جہان گذاراں سے پُر ارمان گئی .

جَہان آرا

پروردگار ، خالق عالم.

جَہان آرائے

دنیا کو سجانے اور سن٘وارنے والا

جَہانِ باقی

शाश्वत संसार, नित्यलोक, परलोक, नाश न होनेवाली दुनिया।

جَہانِ فانی

دنیائے فانی، عالم فانی

جَہان نَوَرْد

رک : جہاں گرد.

جَہان آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہان پَناہی

رک : جہاں پناہ.

جَہان اُسْتاد

جگت استاد ، بہت بڑا ماہر فن جس سے بہت سے لوگوں نے استفادہ ، کیا ہو.

جَہان دِیدْگی

جہاں دیدہ ہونا ، دنیا کا تجریہ .

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہان نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

جَہان پَیما

(لفظاََ) دنیا کو تاہنے والا ، (مجازاََ) سّیاح ساری دنیا کا سفر کرنے والا.

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہان آباد

(لفظاََ) آباد دنیا

جَہان پَناہ

وہ حالت جس کی پناہ مین دنیا ہو ، (مراد) بادشاہ ، حاکم.

جَہانِ تارِیک

(تصوف) جہاں تاریک حجاب وجود سالک کو کہتے ہیں اور بعض نعینات سے مراد لتے ہیں.

جَہان جَہاں

بہت زیادہ ، جیان بھر ، جس جس جگہ ، جس جس مقام پر جگہ.

جَہان اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

جَہان پَرْوَری

دنیا کو پالنا ، دنیا کی رکھوالی ، بادشاہی.

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

جَہان آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہان پَرْوَر

(لفظاً) دنیا کو پالنے والا، (مراد) بادشاہ.

جَہان دَر جَہاں

سارے جہاں میں ، پر جگہ .

جَہان پَیمائی

جہاں گردی ، سّیاحی.

جَہانِ سُخَن وَری

شاعری کا جہاں ، فصاحت کی دنیا.

جَہَانِ فِکْر و عَمَل

world of ideas and deeds

جَہان تَن٘گ ہونا

دنیا میں جینا مشکل ہو جانا ، زندگی دشوار ہو جانا .

جَہان پَہْلَوان

دنیا کا سب سے بڑا پہلوان (ایران مین یہ ایک عہدہ تھا جو بادشاہ کے بعد سب سے زیادہ معزز سمجھا جاتا تھا ، اس کے بعد پہلوان اور سپہید ہوتے تھے).

جَہان آنْکھوں میں اَندھیرا ہوتا

۔کچھ سجھائی نہ دینا۔ ؎

جَہان اَنْدھیر ہونا

کچھ سمجھائی نہ دینا ؛ سخت گھراہٹ اور پریشانی ہونا ؛ ہے رونقی کا عالم ہونا .

جَہان کے مَزے

۔دنیا کے لطف۔ ؎

جَہان سے گُزَرنا

دنیا سے چلا جانا ، مر جانا.

جَہان کا آدْمی

دنیا بھر کے لوگ ، جگہ جگہ کے آدمی ، مختلف ملکوں کے باشندے .

جَہان پَناہ سَلامَت

(دعائیہ) بادشاہ کی عمر دراز ہو ، بادشاہ کی سواری کے آگے آگے نقیب یہ آواز لگاتے تھے اور بادشاہ کو خطاب کرتے وقت بھی لوگ یہ کلمہ دہرانے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہان کے معانیدیکھیے

جَہان

jahaanजहान

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَہان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا، عالم
  • (مجازاََ) دنیا کے لوگ

شعر

Urdu meaning of jahaan

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa, aalim
  • (mujaazaa) duniyaa ke log

English meaning of jahaan

Noun, Masculine

जहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुनिया, संसार
  • (लाक्षणिक) दुनिया के लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہان

دنیا، عالم

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جَہان جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جہان گیری

عدل جہانگیری

جَہان بِین

دنیا کو دیکھے والا حقائق عالم کو سمجھنے والا.

جَہان جُوئے

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان گَرْد

دنیا میں گھومنے بھر نے والا سیاح (کنایۃََ) جہاں دیدہ تجربہ کار .

جَہان سوز

دنیا میں آگ لگانے یا تباہی مچانے والا ، ظالم.

جَہان نِگَر

رک : جہاں ہیں.

جَہان گَشْت

رک : جہاں گرد.

جَہَانِ عَامْ

world of public, commoners

جَہان سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

جَہان تاب

دنیا کو روشن کرنے وال٘ا (سورج جاند یا حسن وغیرہ) .

جَہان بان

دنیا کی نگرانی یا حفاظت کرنے والا ، (مراد) خدا ، قادر مطلق ؛ مقتدر بادشاہ.

جَہان گَرْدی

(لفظاً) دنیا میں گھومنا پھرنا، سیاحی، (مجازاً) بیکار گھومنا، مارے مارے پھرنا.

جَہان دار

دنیا کا مالک یا حاکم، (مراد) بادشاہ

جَہان بانی

بادشاہت ، حکمرانی.

جَہان بِینی

جہاں ہیں (رک) کا اسم کیفیت.

جَہان نِگار

جغرافیہ نویس ، دنیا کا نقشہ تیار کرنے والا.

جَہان دِیدَہ

ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو ، تجربہ کار ، گھاگ.

جَہان داری

بادشاہت، حکمرانی، حکومت

جَہان کُشا

دنیا کو فتح کرنے والا ، ملک گیر ، (مراد) بادشاہ.

جَہَانِ عَمَل

world of action

جَہان بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

جَہان گُزْراں

شہزادی کی محبت میں ہماری جان گئی جہان گذاراں سے پُر ارمان گئی .

جَہان آرا

پروردگار ، خالق عالم.

جَہان آرائے

دنیا کو سجانے اور سن٘وارنے والا

جَہانِ باقی

शाश्वत संसार, नित्यलोक, परलोक, नाश न होनेवाली दुनिया।

جَہانِ فانی

دنیائے فانی، عالم فانی

جَہان نَوَرْد

رک : جہاں گرد.

جَہان آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہان پَناہی

رک : جہاں پناہ.

جَہان اُسْتاد

جگت استاد ، بہت بڑا ماہر فن جس سے بہت سے لوگوں نے استفادہ ، کیا ہو.

جَہان دِیدْگی

جہاں دیدہ ہونا ، دنیا کا تجریہ .

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہان نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

جَہان پَیما

(لفظاََ) دنیا کو تاہنے والا ، (مجازاََ) سّیاح ساری دنیا کا سفر کرنے والا.

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہان آباد

(لفظاََ) آباد دنیا

جَہان پَناہ

وہ حالت جس کی پناہ مین دنیا ہو ، (مراد) بادشاہ ، حاکم.

جَہانِ تارِیک

(تصوف) جہاں تاریک حجاب وجود سالک کو کہتے ہیں اور بعض نعینات سے مراد لتے ہیں.

جَہان جَہاں

بہت زیادہ ، جیان بھر ، جس جس جگہ ، جس جس مقام پر جگہ.

جَہان اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

جَہان پَرْوَری

دنیا کو پالنا ، دنیا کی رکھوالی ، بادشاہی.

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

جَہان آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہان پَرْوَر

(لفظاً) دنیا کو پالنے والا، (مراد) بادشاہ.

جَہان دَر جَہاں

سارے جہاں میں ، پر جگہ .

جَہان پَیمائی

جہاں گردی ، سّیاحی.

جَہانِ سُخَن وَری

شاعری کا جہاں ، فصاحت کی دنیا.

جَہَانِ فِکْر و عَمَل

world of ideas and deeds

جَہان تَن٘گ ہونا

دنیا میں جینا مشکل ہو جانا ، زندگی دشوار ہو جانا .

جَہان پَہْلَوان

دنیا کا سب سے بڑا پہلوان (ایران مین یہ ایک عہدہ تھا جو بادشاہ کے بعد سب سے زیادہ معزز سمجھا جاتا تھا ، اس کے بعد پہلوان اور سپہید ہوتے تھے).

جَہان آنْکھوں میں اَندھیرا ہوتا

۔کچھ سجھائی نہ دینا۔ ؎

جَہان اَنْدھیر ہونا

کچھ سمجھائی نہ دینا ؛ سخت گھراہٹ اور پریشانی ہونا ؛ ہے رونقی کا عالم ہونا .

جَہان کے مَزے

۔دنیا کے لطف۔ ؎

جَہان سے گُزَرنا

دنیا سے چلا جانا ، مر جانا.

جَہان کا آدْمی

دنیا بھر کے لوگ ، جگہ جگہ کے آدمی ، مختلف ملکوں کے باشندے .

جَہان پَناہ سَلامَت

(دعائیہ) بادشاہ کی عمر دراز ہو ، بادشاہ کی سواری کے آگے آگے نقیب یہ آواز لگاتے تھے اور بادشاہ کو خطاب کرتے وقت بھی لوگ یہ کلمہ دہرانے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone