تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جبر مشیت" کے متعقلہ نتائج

دُلْدُل

وہ سفید سیاہی مائل مادہ خچر جو اسکندریہ کے حاکم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نذر کی تھی اور آں حضرتّ نے حضرت علیؓ کو عطا فرمائی تھی .

دُلْدُل سَوار

حضرت علیؓ کا لقب .

دُلْدُل اَسْوار

حضرت علیؓ کا لقب .

ڈول ڈول

دائیں بائیں یا ادھر اُدھر لَٹک کر جُھولنا

ڈول ڈول جانا

go or walk along the path in the fields

دَلْدَل

وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ

ڈال ڈال

ہر شاخ پر ، ڈالی ڈالی پر.

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

دال دُول

رک : دال دلیا معنی نمبر ا .

دِلوں دِل

دل ہی دل میں ، چپکے چپکے .

شاہ دُلْدُلْ سَوار

دلدل پر سوار ہونے والا بادشاہ

صاحِبِ دُلْدُل

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

دَلْدَل میں دَھنسْنا

بے ہوشی طاری ہونا ، غفلت و ہلاکت میں پڑنا ، مد ہوش ہوتے جانا .

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

دَلدل میں پھنسنا

مسائل مین الجھ کر رہ جانا

دَلْدَل میں پَھنسانا

الجھ کر یا اٹک کر رہ جانا (ایسی جگہ جہاں آدمی پھنس کر رہ جائے) .

دَلْدَل میں پَھنس جانا

کیچڑ میں دھسنا

دَلْدَلی کوئِلَہ

معدنی کوئلے کی ایک قسم جو نسبتاً نرم اور بھر بھری ہوتی ہے .

ڈال ڈال پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

ڈال ڈال ، پات پات

جگہ جگہ ، شاہ بہ شاخ ، ہر جگہ ، اِدھر سے اُدھر.

دَلْدَل سے نِکَلْنا

کسی مشکل یا دقت سے چھٹکارا پانا، کسی مصیبت سے نجات حاصل کرنا یا بچنا، جمود یا ٹھہراؤ سے بچنا، چنگل سے نکلنا

دَلْدَل سے نِکالْنا

مشکل یا مخمصے سے نجات دلانا

دَلْدَلی گَیس

وہ معدنی گیس جو کہ گہرائی میں پائی جاتی ہے اور بعض اوقات نرم زمین سے خود بخود زور کر کے نکل آتی ہیں) .

دَلْدَلی پَودا

وہ پودا جس کی جڑیں اور جذریا ٹہنی کے اساس پانی یا کیچڑ میں اور پتّے یا برگ دار ٹِہنیاں اور پھول لازماً ہوا میں ہوتے ہیں (Marsh Plant) .

دَلْدَلی نَبات

رک : دلدلی پودا .

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

دَلْدَلی خُشْکی پَودا

(سائنس) مرطوب زمین میں پیدا ہونے والا پودا

دَلْدَلا

دلدل دار، دلدل والا .

دَلْدَلی

۱. دلدلا (رک) کی تانیث ، دلدل سے متعلق ، نرم اور دھنسنے والی .

دَلدَلانا

quiver, shake

دال دَلِیا ہونا

کچھ نہ کچھ کام بن جانا

ڈول ڈالْنا

بنیاد قائم کرنا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

ڈالی ڈالی پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا، جستجو میں ہونا

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

دِل ڈالْنا

دھیان لگانا ، توجہ کرنا ، مشغول ہونا

دال دَلْنا

ثابت اناج کو چکّی وغیرہ میں ڈال کے دال بنانا ، اناج سے چھلکا الگ کر کے دال بنانا .

دال دَلانا

دال کو چکی میں دو ٹکڑے کرنا

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

دِل دِل اَٹکانا

دلی تعلق پیدا کرنا ، محبت کرنا

گَدھا دَلْدَل میں پَھنسنا

کسی ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا ہت مشکل یا ناممکن ہو ، کسی بڑے قضیے میں الجھنا جس سے کوئی مفر نہ ہو.

گَدھا دَلدَل میں پَھْنسا

۔(کنایۃً) کسی کا ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا دشوار ہو۔؎

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں جبر مشیت کے معانیدیکھیے

جبر مشیت

jabr-e-mashiyyatजब्र-ए-मशिय्यत

اصل: عربی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

جبر مشیت کے اردو معانی

مذکر

  • قدرت کا جبر

شعر

Urdu meaning of jabr-e-mashiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat ka jabar

English meaning of jabr-e-mashiyyat

Masculine

  • tyranny of god, tyranny of destiny

जब्र-ए-मशिय्यत के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दैव की ज़बरदस्ती, भाग्य का हठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُلْدُل

وہ سفید سیاہی مائل مادہ خچر جو اسکندریہ کے حاکم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نذر کی تھی اور آں حضرتّ نے حضرت علیؓ کو عطا فرمائی تھی .

دُلْدُل سَوار

حضرت علیؓ کا لقب .

دُلْدُل اَسْوار

حضرت علیؓ کا لقب .

ڈول ڈول

دائیں بائیں یا ادھر اُدھر لَٹک کر جُھولنا

ڈول ڈول جانا

go or walk along the path in the fields

دَلْدَل

وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ

ڈال ڈال

ہر شاخ پر ، ڈالی ڈالی پر.

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

دال دُول

رک : دال دلیا معنی نمبر ا .

دِلوں دِل

دل ہی دل میں ، چپکے چپکے .

شاہ دُلْدُلْ سَوار

دلدل پر سوار ہونے والا بادشاہ

صاحِبِ دُلْدُل

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

دَلْدَل میں دَھنسْنا

بے ہوشی طاری ہونا ، غفلت و ہلاکت میں پڑنا ، مد ہوش ہوتے جانا .

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

دَلدل میں پھنسنا

مسائل مین الجھ کر رہ جانا

دَلْدَل میں پَھنسانا

الجھ کر یا اٹک کر رہ جانا (ایسی جگہ جہاں آدمی پھنس کر رہ جائے) .

دَلْدَل میں پَھنس جانا

کیچڑ میں دھسنا

دَلْدَلی کوئِلَہ

معدنی کوئلے کی ایک قسم جو نسبتاً نرم اور بھر بھری ہوتی ہے .

ڈال ڈال پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

ڈال ڈال ، پات پات

جگہ جگہ ، شاہ بہ شاخ ، ہر جگہ ، اِدھر سے اُدھر.

دَلْدَل سے نِکَلْنا

کسی مشکل یا دقت سے چھٹکارا پانا، کسی مصیبت سے نجات حاصل کرنا یا بچنا، جمود یا ٹھہراؤ سے بچنا، چنگل سے نکلنا

دَلْدَل سے نِکالْنا

مشکل یا مخمصے سے نجات دلانا

دَلْدَلی گَیس

وہ معدنی گیس جو کہ گہرائی میں پائی جاتی ہے اور بعض اوقات نرم زمین سے خود بخود زور کر کے نکل آتی ہیں) .

دَلْدَلی پَودا

وہ پودا جس کی جڑیں اور جذریا ٹہنی کے اساس پانی یا کیچڑ میں اور پتّے یا برگ دار ٹِہنیاں اور پھول لازماً ہوا میں ہوتے ہیں (Marsh Plant) .

دَلْدَلی نَبات

رک : دلدلی پودا .

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

دَلْدَلی خُشْکی پَودا

(سائنس) مرطوب زمین میں پیدا ہونے والا پودا

دَلْدَلا

دلدل دار، دلدل والا .

دَلْدَلی

۱. دلدلا (رک) کی تانیث ، دلدل سے متعلق ، نرم اور دھنسنے والی .

دَلدَلانا

quiver, shake

دال دَلِیا ہونا

کچھ نہ کچھ کام بن جانا

ڈول ڈالْنا

بنیاد قائم کرنا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

ڈالی ڈالی پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا، جستجو میں ہونا

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

دِل ڈالْنا

دھیان لگانا ، توجہ کرنا ، مشغول ہونا

دال دَلْنا

ثابت اناج کو چکّی وغیرہ میں ڈال کے دال بنانا ، اناج سے چھلکا الگ کر کے دال بنانا .

دال دَلانا

دال کو چکی میں دو ٹکڑے کرنا

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

دِل دِل اَٹکانا

دلی تعلق پیدا کرنا ، محبت کرنا

گَدھا دَلْدَل میں پَھنسنا

کسی ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا ہت مشکل یا ناممکن ہو ، کسی بڑے قضیے میں الجھنا جس سے کوئی مفر نہ ہو.

گَدھا دَلدَل میں پَھْنسا

۔(کنایۃً) کسی کا ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا دشوار ہو۔؎

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جبر مشیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جبر مشیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone