تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

خاک روب

جھاڑو دینے والا، گھر کی صفائی کرنے والا، بھنگی، مہتر، حلال خور

خاک روبہ

جو جھاڑ کر اکھٹا کیا جائے، جھاڑن، کوڑا کرکٹ

خاک روبی

خاک روب کا پیشہ، مٹی اڑانے کا عمل، گرد پھیلانے کی کیفیت، جھاڑو لگانے کا کام، مہتر کا کام

خاک روبَن

رک : خاک روب جس کی بہ تانیث ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے کے معانیدیکھیے

جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے

jab baniyaa uThaanaa chaahe to jhaa.Duu detaa haiजब बनिया उठाना चाहे तो झाड़ू देता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے کے اردو معانی

  • کنایتاً و اشارتاً ایسی علامتیں ظاہر کرنا جس سے ناخوشی ہو ، کسی کو دور کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو بظاہر کچھ نہ ہوں لیکن اصلاً کسی سے پیچھا چھڑانا مقصود ہو

Urdu meaning of jab baniyaa uThaanaa chaahe to jhaa.Duu detaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • kinaayatan-o-ishaaratan a.isii alaamte.n zaahir karnaa jis se naaKhushii ho, kisii ko duur karne ke li.e a.ise kaam karnaa jo bazaahir kuchh na huu.n lekin aslan kisii se piichhaa chhu.Daanaa maqsuud ho

जब बनिया उठाना चाहे तो झाड़ू देता है के हिंदी अर्थ

  • किनायतन-ओ-इशारतन ऐसी अलामतें ज़ाहिर करना जिस से नाख़ुशी हो, किसी को दूर करने के लिए ऐसे काम करना जो बज़ाहिर कुछ ना हूँ लेकिन अस्लन किसी से पीछा छुड़ाना मक़सूद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاک روب

جھاڑو دینے والا، گھر کی صفائی کرنے والا، بھنگی، مہتر، حلال خور

خاک روبہ

جو جھاڑ کر اکھٹا کیا جائے، جھاڑن، کوڑا کرکٹ

خاک روبی

خاک روب کا پیشہ، مٹی اڑانے کا عمل، گرد پھیلانے کی کیفیت، جھاڑو لگانے کا کام، مہتر کا کام

خاک روبَن

رک : خاک روب جس کی بہ تانیث ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone