تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا" کے متعقلہ نتائج

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مَضْبُوط تَر

نسبتاً مضبوط، بہت پائیدار

مَضْبُوط قُوَّت

ایسی قوت جس میں کمی یا زوال کا شائبہ نہ ہو ، ناقابل تسخیر طاقت ۔

مُزدُور طَبقََہ

محنت مزدوری کرنے والا، جو مزدوری کر کے پیٹ پالے، درمیانے طبقے کے لوگ، محنت کش، مزدور پیشہ

مَضْبُوط آدْمی

جان دار اور طاقت ور شخص

مَضْبُوط بَدَن

موٹا تازہ ، تناور جسم ۔

مَضْبُوط دَلائِل

مستند اور ٹھوس دلیلیں ۔

مَضْبُوط اَعْصاب

طاقت ور اور سخت اعصاب ۔

مَضْبُوط ہونا

پکا ہونا ، پائدار ہونا ۔

مَضْبُوط کَرنا

جمانا ، پکا کرنا ، پختہ کرنا ؛ آمادہ کرنا ۔

مَضْبُوط رَہْنا

مستقل رہنا، جما رہنا، قائم رہنا، ثابت قدم رہنا، قوی دل رہنا، ڈھارس باندھے رہنا

مَضْبُوط کاٹھی

رک : مضبوط بدن ۔

مَضْبُوط سے مَضْبُوط تَر

قوی سے قوی ، مستحکم سے مستحکم تر.

مَضْبُوط کِرْدار کا

جس کا کردار بے داغ ہو ، جس کے کردار میں کوئی نقص یا جھول نہ ہو ، اچھے کردار والا، نیک چلن ۔

مَضْبُوطی

۔ پائداری ، پختگی ، استواری ، استحکام ۔

مَضْبُوطَہ

مستحکم، پائیدار، مضبوط

مَضْبُوطی سے

قوت کے ساتھ ، طاقت سے ، بزور ۔

مَضْبُوطی سے قَدَم جَمانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، غلبہ حاصل کرنا ، ڈٹ جانا ، کلکتہ

مَضْبُوطی سے جَما رَہنا

کسی بات پر ڈٹ جانا ، کسی امر کو صحیح ، درست اور مناسب جان کر اس پر قائم رہنا ۔

نا مَضبُوط

جو مضبوط نہ ہو ، کمزور ، ناپائدار ، غیر مستحکم ۔

جَڑ مَضْبُوط ہونا

جڑ طاقت وہ ہونا ؛ بنیاد مضبوط ہونا ؛ مال و دولت ہونا.

دِل مَضْبُوط رَکْھنا

دل کو قابو میں رکھنا

دِل کا مَضْبُوط

جس کے دل پر اثر نہ ہو

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

کَمَر کا مَضبُوط

(باہ کے اعتبار سے) قوی، طاقتور، قوّت باہ رکھنے والا

ہاتھ مَضبُوط کَرنا

قوت پہنچانا ، مدد کرنا ، ساتھ دینا ، حمایت کرنا ۔

ہاتھ مَضْبُوط ہونا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

مورْچَہ مَضبُوط ہونا

رائے عامہ ہموار ہونا ،کسی موقف پر بہت سے لوگوں کا اکٹھا ہونا ۔

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو مَضْبُوط رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، ہمّت باندھنا ، بے خوف ہونا

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

مِیزاب طُولیِ اَعلیٰ

(حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا کے معانیدیکھیے

جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا

jaaT kahe sun jaaTnii yaa hii gaa.nv me.n rahnaa, uu.nT bilayyaa le ga.ii to haa.n jii haa.n jii kahnaaजाट कहे सुन जाटनी या ही गाँव में रहना, ऊँट बिलय्या ले गई तो हाँ जी हाँ जी कहना

نیز : جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اُونْٹ کو بَلِیّا لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا, جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اونٹ کو بِلّی لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا کے اردو معانی

  • بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے
  • اگر رہنا ہی ہے تو وہاں کی تکلیف برداشت کرنی ہی پڑتی ہے
  • جاٹ اپنی بیوی کو سمجھا رہا ہے کہ دیکھو ہمیں اسی گاؤں میں رہنا ہے، اس لئے اگر کوئی کہے کہ بِلّی اونٹ کو اٹھا لے گئی تو کہنا چاہیئے 'ہاں، بالکل ٹھیک ہے، بالکل ٹھیک ہے'

Urdu meaning of jaaT kahe sun jaaTnii yaa hii gaa.nv me.n rahnaa, uu.nT bilayyaa le ga.ii to haa.n jii haa.n jii kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bastii vaalo.n ka saath de kar hii vahaa.n rahaa ja saktaa hai
  • agar rahnaa hii hai to vahaa.n kii takliif bardaasht karnii hii pa.Dtii hai
  • jaaT apnii biivii ko samjhaa rahaa hai ki dekho hame.n isii gaanv me.n rahnaa hai, is li.e agar ko.ii kahe ki billii u.unT ko uThaa le ga.ii to kahnaa chaahii.e 'haa.n, bilkul Thiik hai, bilkul Thiik hai

English meaning of jaaT kahe sun jaaTnii yaa hii gaa.nv me.n rahnaa, uu.nT bilayyaa le ga.ii to haa.n jii haa.n jii kahnaa

  • do in Rome as Romans do, one has to agree with others for a peaceful coexistence

जाट कहे सुन जाटनी या ही गाँव में रहना, ऊँट बिलय्या ले गई तो हाँ जी हाँ जी कहना के हिंदी अर्थ

  • बस्ती वालों का साथ देकर ही वहाँ रहा जा सकता है
  • अगर रहना ही है तो वहाँ की परेशानी झेलनी ही पड़ती है
  • जाट अपनी स्त्री को समझा रहा है कि 'देखो हमें इसी गाँव में रहना है, इसलिए यदि कोई कहे कि बिल्ली ऊँट को उठा ले गई, तो कहना चाहिए 'हाँ बिल्कुल ठीक है, बिल्कुल ठीक है'

    विशेष बिलय्या= बिल्ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مَضْبُوط تَر

نسبتاً مضبوط، بہت پائیدار

مَضْبُوط قُوَّت

ایسی قوت جس میں کمی یا زوال کا شائبہ نہ ہو ، ناقابل تسخیر طاقت ۔

مُزدُور طَبقََہ

محنت مزدوری کرنے والا، جو مزدوری کر کے پیٹ پالے، درمیانے طبقے کے لوگ، محنت کش، مزدور پیشہ

مَضْبُوط آدْمی

جان دار اور طاقت ور شخص

مَضْبُوط بَدَن

موٹا تازہ ، تناور جسم ۔

مَضْبُوط دَلائِل

مستند اور ٹھوس دلیلیں ۔

مَضْبُوط اَعْصاب

طاقت ور اور سخت اعصاب ۔

مَضْبُوط ہونا

پکا ہونا ، پائدار ہونا ۔

مَضْبُوط کَرنا

جمانا ، پکا کرنا ، پختہ کرنا ؛ آمادہ کرنا ۔

مَضْبُوط رَہْنا

مستقل رہنا، جما رہنا، قائم رہنا، ثابت قدم رہنا، قوی دل رہنا، ڈھارس باندھے رہنا

مَضْبُوط کاٹھی

رک : مضبوط بدن ۔

مَضْبُوط سے مَضْبُوط تَر

قوی سے قوی ، مستحکم سے مستحکم تر.

مَضْبُوط کِرْدار کا

جس کا کردار بے داغ ہو ، جس کے کردار میں کوئی نقص یا جھول نہ ہو ، اچھے کردار والا، نیک چلن ۔

مَضْبُوطی

۔ پائداری ، پختگی ، استواری ، استحکام ۔

مَضْبُوطَہ

مستحکم، پائیدار، مضبوط

مَضْبُوطی سے

قوت کے ساتھ ، طاقت سے ، بزور ۔

مَضْبُوطی سے قَدَم جَمانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، غلبہ حاصل کرنا ، ڈٹ جانا ، کلکتہ

مَضْبُوطی سے جَما رَہنا

کسی بات پر ڈٹ جانا ، کسی امر کو صحیح ، درست اور مناسب جان کر اس پر قائم رہنا ۔

نا مَضبُوط

جو مضبوط نہ ہو ، کمزور ، ناپائدار ، غیر مستحکم ۔

جَڑ مَضْبُوط ہونا

جڑ طاقت وہ ہونا ؛ بنیاد مضبوط ہونا ؛ مال و دولت ہونا.

دِل مَضْبُوط رَکْھنا

دل کو قابو میں رکھنا

دِل کا مَضْبُوط

جس کے دل پر اثر نہ ہو

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

کَمَر کا مَضبُوط

(باہ کے اعتبار سے) قوی، طاقتور، قوّت باہ رکھنے والا

ہاتھ مَضبُوط کَرنا

قوت پہنچانا ، مدد کرنا ، ساتھ دینا ، حمایت کرنا ۔

ہاتھ مَضْبُوط ہونا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

مورْچَہ مَضبُوط ہونا

رائے عامہ ہموار ہونا ،کسی موقف پر بہت سے لوگوں کا اکٹھا ہونا ۔

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو مَضْبُوط رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، ہمّت باندھنا ، بے خوف ہونا

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

مِیزاب طُولیِ اَعلیٰ

(حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone