تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِز" کے متعقلہ نتائج

جائِز

بجا، درست، مناسب، ٹھیک

جائِزَہ

انعام، صلہ

جائِزَہ ہونا

رک : جائزہ (۳) .

جائِزَہ لینا

پرتالنا، جانچنا

جائِزَہ کَرنا

پڑتال کرنا ، جانچنا .

جائِزَہ دینا

حساب کتاب دینا، چارج دینا، جانچ کرانا، کسی منصب سے سبکدوش ہوتے وقت حساب کتاب حوالہ کرنا

جائِزَہ دِہی

جائزہ دینے کا عمل ، حساب کتاب دینا ، جانچ کرانا .

جائِزَہ دیکْھنا

رک : جائزہ (۳) .

جائِزَہ لے لینا

کسی خدمت سے سبکدوش کرنا ، چارج لینا .

جائِزَہ نَوِیس

حاضری لکھنے والا .

جائِز وَلی

یتیم کا ذمہ دار جو حسب احکام (شریعت و قانون) اس کی املاک کا نگہبان ہو ، یتیموں کا محافظ و نگراں ، کورٹ آف وارڈس ، بیوہ یا نابالغ یا نابالغہ یا کسی اور کورٹ شدہ کا قانونی ولی .

جائِزَہ دِکھانا

جانچ کرانا .

جائِزہ دیکھ لینا

۔جانچ لینا۔ آزمائش کرلینا۔ ؎

جائِزَہ دِلْوانا

چارج دلوانا .

جائِز رَکْھنا

ماننا، تسلیم کرنا، روا رکھنا، درست سمجھنا، اجازت دینا، منظور کرنا

جائِز طَور پَر

جائِز قَرار دینا

جائِزُ الْخَطَر

وہ جس سے خطرہ ممکن ہو

بَیعِ جائِز

وہ بیع جو قانون (شرع اسلام) کی رو سے درست ہو

نا جائِز بَچَّہ

بچہ جس کے باپ کی تحقیق نہ ہو، حرامی بچہ، ناجائز اولاد، ناجائز تعلق کی بنیاد پر پیدا ہونے والا بچہ

فِعْلِ جائِز

کارِ مباح، وہ کام جو شرعاً روا ہو

نا جائِز ذَرائِع

ایسے ذرائع جو شرع اور قانون کی رو سے جائز نہ ہوں، حرام یا ممنوع ذریعے

اِخْتِیارِ جائِز

وَلیِ جائِز

جس کے سپرد کسی نابالغ یا بیوہ وغیرہ کی سرپرستی ہو ، حقیقی قانونی سرپرست

وَقفِ جائِز

(تجوید) قرآن مجید میں وہ مقامات جہاں دوران تلاوت رکنا اور نہ رکنا دونوں جائز ہوں ، وقف جس میں وقف اور وصل دونوں جائز ہیں ۔

سَزاے جائِز

قانون یا شریعت کے موافق سزا ، وہ سزا جسکا دینا بجا اور درست ہو .

تَقْسِیمِ جائِز

(قانون) قانونی تقسیم

حِراسَتِ جائِز

قید جس کا اختیار قانون نے دیا ہو

اِستِحْقاقِ جائِز

اِقْتِدارِ جائِز

(قانون) وہ قدرت جو قانون کی رو سے حاصل ہو

اَجْرِ جائِز

(قانون) وہ محنتانہ، انعام یا نذرانہ جو قانوناً جائز ہو اور ممنوع نہ ہو

وَرَثائے جائِز

(قانون) وارث جو ازرُوئے قانون وراثت کے مستحق ہوں ، حقیقی وارث ۔

اِنْتِقالِ جائِز

(قانون) جائیداد کی وہ منتقلی جو قانوناً درست ہو

نا جائِز اَولاد

(فقہ) غیر شرعی یا ناجائز تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد، حرامی بچے، مجہول النسل

نا جائِز دَولَت

غیر قانونی ذرائع سے حاصل کی ہوئی دولت

نا جائِز دباؤ

دَخْلِ نا جائِز

بے جا تصْرف ، تصرف نامناسب .

اِخْتِیارِ نا جائِز

وَسِیلَۂِ نا جائِز

وِلایَت جائِز سے لے بھاگنا

(قانون)کسی نابالغ یا ناقص العقل کو اس کے سرپرست کی نگرانی میں سے نکال لے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِز کے معانیدیکھیے

جائِز

jaa.ezजाएज़

نیز - جائز

اصل: عربی

جائِز کے اردو معانی

صفت

  • بجا، درست، مناسب، ٹھیک
  • ممکن، قابل وقوع، درست، صحیح (عموماً نقطۂ نظر سے)
  • روا، قابل قبول
  • (فقہ) (شریعت کی رو سے) جس کے کرنے یا نہ کرنے کی اجازت ہو
  • شہتیر

English meaning of jaa.ez

Adjective

  • permissible, admissible, proper, right
  • lawful, legal, just, valid, authorized
  • allowable, permitted, possible,

जाएज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने उचित, उपयुक्त या ठीक स्थान पर हो, उचित, उपयुक्त, ठीक
  • संभव, घटित होने योग्य, सही (सामान्यतः दृष्टिकोण से)
  • प्रचलित, स्वीकारणीय
  • (धर्मशास्त्र) (धार्मिक क़ानून की दृष्टि से) जिसके करने या न करने की इजाज़त हो
  • शहतीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words