تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون" کے متعقلہ نتائج

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

تَخْتَۂ آمَدَنی

رک : تختہ معنی نمبر ۱۰، آمدنی کا گوشوارہ .

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

رَواں آمَدَنی

موجودہ آمدنی

پیش آمَدَنی

آئندہ ظہور میں آنے والا ، مستقبل میں سامنے آنے والا ، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو .

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

مَحْصُولِ آمَدَنی

آمدنی پر لگایا جانے والا محصول یا لگان، انکم ٹیکس

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون کے معانیدیکھیے

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون

itnaa nafa' khaa.o jitnaa aaTe me.n nonइतना नफ़ा' खाओ जितना आटे में नोन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون کے اردو معانی

  • زیادہ منافع کھانا اچھا نہیں

Urdu meaning of itnaa nafa' khaa.o jitnaa aaTe me.n non

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa munaafaa khaanaa achchhaa nahii.n

इतना नफ़ा' खाओ जितना आटे में नोन के हिंदी अर्थ

  • अधिक मुनाफ़ा' खाना या अधिक लाभ लेना ठीक नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

تَخْتَۂ آمَدَنی

رک : تختہ معنی نمبر ۱۰، آمدنی کا گوشوارہ .

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

رَواں آمَدَنی

موجودہ آمدنی

پیش آمَدَنی

آئندہ ظہور میں آنے والا ، مستقبل میں سامنے آنے والا ، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو .

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

مَحْصُولِ آمَدَنی

آمدنی پر لگایا جانے والا محصول یا لگان، انکم ٹیکس

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون)

نام

ای-میل

تبصرہ

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone