تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِغْنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْنا کے معانیدیکھیے

اِسْتِغْنا

istiGnaaइस्तिग़्ना

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: تصوف

اشتقاق: غَنَی

Roman

اِسْتِغْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض؛ بے رخی، بے التفاتی
  • دولت مندی، غنی ہونا
  • (تصوف) سلوک کی وہ منزل جہاں پہنچ کر سالک خدا کے سوا ہر چیز سے بے نیاز ہو جاتا ہے
  • دنیا اور اس لذتوں سے رو گردانی ، ضرویات کی فکر نہ ہونا ، (خود داری کے ساتھ) قناعت اور توکل

شعر

Urdu meaning of istiGnaa

Roman

  • beniyaazii, beparvaahii, beGarz; beruKhii, be ilatifaatii
  • daulatmandii, Ganii honaa
  • (tasavvuf) suluuk kii vo manzil jahaa.n pahunch kar saalik Khudaa ke sivaa har chiiz se benyaaz ho jaataa hai
  • duniyaa aur is lazzto.n se rugirdaanii, zaravyaat kii fikr na honaa, (Khuddaarii ke saath) qanaaat aur tavakkul

English meaning of istiGnaa

Noun, Masculine

  • self-sufficiency, freedom from care
  • state of being wealthy and above want, state of not needing any help
  • lack of concern or care

इस्तिग़्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निस्पृहता, अनिच्छा, बेनियाज़ी
  • वह मनोवृत्ति जो किसी बात या वस्तु की प्राप्ति की ओर ध्यान नहीं ले जाती हो
  • इच्छा न होने की दशा या भाव
  • प्रवृत्ति, रुचि आदि का अभाव

اِسْتِغْنا کے متضادات

اِسْتِغْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِغْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone