تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْروز و فَرْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْروز و فَرْدا کے معانیدیکھیے
اِمْروز و فَرْدا کے اردو معانی
فعل متعلق
- آج اور کل
شعر
کہاں ماضی کہاں امروز و فردا
کہاں سے داستاں اپنی سناتے
امروز و فردا کرتے رہے تم اور یہاں اہل حسرت
کتنے ہی کچلے جاتے رہے بار یوم میعاد تلے
English meaning of imroz-o-fardaa
Adverb
- today and tomorrow, very soon, one of these days, procrastination, delay, defer
इमरोज़-ओ-फ़र्दा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आज और कल, बहुत जल्द, इन दिनों में से एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْروز و فَرْدا)
اِمْروز و فَرْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔