تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلٰہی تَوبَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلٰہی تَوبَہ کے معانیدیکھیے

اِلٰہی تَوبَہ

ilaahii-taubaइलाही-तौबा

اصل: عربی

وزن : 12222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اِلٰہی تَوبَہ کے اردو معانی

 

  • ۱ : خدایا معاف کر اب ایسا نہ کرونگا.
  • ۲ : کسی وصف یا کیفیت وغیرہ کی شدت یا کثرت میں مبالغے کے لیے ، مترادف بے حد و بے انتہا ، بہت زیادہ ، نہایت موثر یا دلدوز ، کیا ٹھکانا ہے ، وغیرہ
  • ۳ : کسی کام یا بات سے متنفر ہونے کے موقع پر ، مترادف : خدا اس سے بچائے ، چھوڑو اس ذکر یا کام کو ، وغیرہ

شعر

Urdu meaning of ilaahii-tauba

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ha Khudaayaa maaf kar ab a.isaa na karuungaa
  • ۲ ha kisii vasf ya kaifiiyat vaGaira kii shiddat ya kasrat me.n mubaalGe ke li.e, mutraadif behad-o-be.intihaa, bahut zyaadaa, nihaayat muusir ya dildoz, kyaa Thikaana hai, vaGaira
  • ۳ ha kisii kaam ya baat se mutanaffir hone ke mauqaa par, mutraadif ha Khudaa is se bachaa.e, chho.Do is zikr ya kaam ko, vaGaira

English meaning of ilaahii-tauba

 

  • Allah forgive me! God accept my penitence! may God be merciful (to me/us)! expression of surprise or perplexity or abhorrence
  • exclamation to seek forgiveness of God

इलाही-तौबा के हिंदी अर्थ

 

  • किसी काम या बात से घृणित होने के समय पर: ईश्वर इससे बचाए, भगवान की क्षमा मांगने के लिए विस्मयादिबोधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلٰہی تَوبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلٰہی تَوبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone