تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر" کے متعقلہ نتائج

طاعُون

ایک وبا، ایک مہلک جراثیمی بیماری جس میں گلٹی نکلتی ہے اور بخار آتا ہے، پلیگ

طاعُون زَدَہ

طاعون میں مبتلا، مرضِ طاعون کا شکار، طاعون کا مارا ہوا

طاعُون دانَہ

(طب) گلٹی دار طاعون جس میں ران ، بغل یا گردن کے غدودِ جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں.

طاعُونی

طاعون (رک) سے منسوب ، طاعون کا.

طاعُون کی خالَہ

(کنایۃً) بہت غصہ ور عورت ، بس بھری عورت ، ضرر پہنچانے والی.

ٹاؤں ماؤں

رک : ٹائیں ٹائیں.

تاؤنی

(کندلاکشی) جنتر میں کھین٘چنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر کے معانیدیکھیے

اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر

ii.nT kaa ghar miTTii kaa darईंट का घर मिट्टी का दर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر کے اردو معانی

  • بے جوڑ بات یا کام، بے تکا یا بدنما کام

    مثال در= دروازہ

Urdu meaning of ii.nT kaa ghar miTTii kaa dar

  • Roman
  • Urdu

  • bejo.D baat ya kaam, betuka ya badnuma kaam

ईंट का घर मिट्टी का दर के हिंदी अर्थ

  • बे-जोड़ बात या काम, बेढंगा या भोंडा काम

    विशेष दर= दरवाज़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاعُون

ایک وبا، ایک مہلک جراثیمی بیماری جس میں گلٹی نکلتی ہے اور بخار آتا ہے، پلیگ

طاعُون زَدَہ

طاعون میں مبتلا، مرضِ طاعون کا شکار، طاعون کا مارا ہوا

طاعُون دانَہ

(طب) گلٹی دار طاعون جس میں ران ، بغل یا گردن کے غدودِ جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں.

طاعُونی

طاعون (رک) سے منسوب ، طاعون کا.

طاعُون کی خالَہ

(کنایۃً) بہت غصہ ور عورت ، بس بھری عورت ، ضرر پہنچانے والی.

ٹاؤں ماؤں

رک : ٹائیں ٹائیں.

تاؤنی

(کندلاکشی) جنتر میں کھین٘چنے کے قابل ایک خاص موٹان (موٹائی) کا کندلے کا تار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone