تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْمراں" کے متعقلہ نتائج

قائِم مَقام

دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمراں کے معانیدیکھیے

حُکْمراں

hukmaraa.nहुक्मराँ

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: حُکْمَران

  • Roman
  • Urdu

حُکْمراں کے اردو معانی

صفت

  • حاکم، بادشاہ

    مثال حکمراں بننے سے قبل شیرشاہ سوری لمبے عرصے تک بابر کی خدمت میں تھا سبن میں وو ضعیف و ناتواں ہےولے تجھ حکم سے وو حکمراں ہے (۱۷۱۳ ، فائز دہلوی ، د ، ۱۹۸) اس عرصہ میں بارہ حکمراں ہوئے (۱۸۸۰ ، تاریخ ہندوستان ، ۱ : ۱۳۷)

  • فرمانروا، حکومت کرنے والا

شعر

Urdu meaning of hukmaraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • haakim, baadashaah
  • farmaanrvaa, hukuumat karne vaala

English meaning of hukmaraa.n

Adjective

  • ruler, sovereign

    Example Hukmaran banne se qabl Sher-Shah Suri lamber arse tak Babar ki khidmat mein tha

हुक्मराँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शासन चलाने वाला, शासक, हाकिम, राजा, बादशाह

    उदाहरण हुकमराँ बनने से क़ब्ल शेर-शाह सूरी लम्बे अर्से तक बाबर की ख़िदमत में था

  • फ़रमान जारी करने वाला अर्थात राजा, शासन करने वाला

حُکْمراں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قائِم مَقام

دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْمراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْمراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone