تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّت خَتْم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹھ حُجَّتی

خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّت خَتْم کَرْنا کے معانیدیکھیے

حُجَّت خَتْم کَرْنا

hujjat KHatm karnaaहुज्जत ख़त्म करना

محاورہ

دیکھیے: حُجَّت تَمام کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

حُجَّت خَتْم کَرْنا کے اردو معانی

  • رک : حجَت تمام کرنا.

Urdu meaning of hujjat KHatm karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hujjat tamaam karnaa

हुज्जत ख़त्म करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हुज्जत तमाम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹھ حُجَّتی

خواہ مخواہ حجّت کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، نامعقول گفتگو ، بیہودہ تکرار.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّت خَتْم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّت خَتْم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone