تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش بَجا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہاہا کَرنا

حیرت کرنا، تعجب کرنا، اچنبھے میں پڑنا، حیران ہونا

ہائے ہائے کَرْنا

نالہ و فریاد کرنا، چیخنا چلانا، متاسف و رنجیدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش بَجا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہوش بَجا کَرنا

hosh bajaa karnaaहोश बजा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوش بَجا کَرنا کے اردو معانی

  • حواس درست کرنا ، عقل ٹھیک کرنا ، اپنے آپ کو قابو میں کرنا۔

Urdu meaning of hosh bajaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • havaas darust karnaa, aqal Thiik karnaa, apne aap ko qaabuu me.n karnaa

होश बजा करना के हिंदी अर्थ

  • हवास दरुस्त करना, अक़ल ठीक करना, अपने आपको क़ाबू में करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہاہا کَرنا

حیرت کرنا، تعجب کرنا، اچنبھے میں پڑنا، حیران ہونا

ہائے ہائے کَرْنا

نالہ و فریاد کرنا، چیخنا چلانا، متاسف و رنجیدہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش بَجا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش بَجا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone