تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندُوسْتانی" کے متعقلہ نتائج

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

اُرْدُو پَن

(فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا ، اردو ہونا ، اردویت

اُرْدُوانا

کسی زبان کے لفظ کو تصرف کرکے اُردو بنالینا

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

دلی کی زبان مستند ہے

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

اُرْدُو بازار

چھاونی کا بازار.

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

قَواعِدِ اُرْدُو

اردو کا صرف و نحو

خود آہَنگی اُرْدُو

اہل قلم اور فن کاروں کی پیدا کردہ اردو، ناول اور ڈرامہ کے کرداروں کی اپنی اُردو

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

کِرانی اُرْدُو

وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو

سَلِیْس اُرْدُو

وہ اردو جس میں عام فہم الفاظ ہوں

خَطِّ اُرْدُو

ہندوستانی یعنی اُردو زبان کا رسم الخط جو مُختصر نویسی میں اپنی نظیر آپ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندُوسْتانی کے معانیدیکھیے

ہِندُوسْتانی

hindustaaniiहिंदुस्तानी

نیز - ہِندُسْتانی, ہِندوسْتانی

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: ہِندُوسْتان

ہِندُوسْتانی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی
  • ہندوستان کا نیز ہندوستان کا باشندہ یا زبان وغیرہ
  • مراد : اُردو زبان ۔
  • (تقویم) ہندوستان میں رائج فصلی سن کے لحاظ سے، ہندوستانی تاریخ
  • ہندوستان میں رہنے والا شخص

صفت

  • ہندوستان سے منسوب یا متعلق، ہندوستان کا
  • ہندوستان کا باشندہ

English meaning of hindustaanii

Noun, Masculine, Feminine

  • the Indian native, Indian citizen
  • (Calendar) the Indian calendar
  • the language of Hindustan (the term is mistakenly applied by many to Urdu generally), inhabitant or language of Hindustan

Adjective

  • belonging to India, Indian
  • a native of Hindustan, an Indian

हिंदुस्तानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • हिंदुस्तान में रहने वाला व्यक्ति, भारत का नागरिक, भारतीय
  • बोलचाल या व्यवहार की वह हिंदी जिसमें न तो बहुत अरबी-फ़ारसी के शब्द हों न संस्कृत के, आसान और सरल भारतीय भाषा, हिंदुस्तान की भाषा
  • हिंदुस्तान का निवासी, भारत का निवासी, भारतीय, भारतवासी, भारत देश में रहने वाला, भारत देश का नागरिक
  • (पंचांग) भारत में प्रचलित विशिष्ट ऋतु के अनुसार पंचांग, भारतीय पंचांग
  • हिन्दी भाषा का प्रारंभिक स्वरूप, हिंदुस्तान की एक भाषा जो हिंदी-उर्दू के मिश्रण से बनी है
  • हिंदुस्तान में बनी वस्तु
  • हिंदुस्तान की संस्कृति
  • हिंदुस्तान का संगीत

विशेषण

  • हिंदुस्तान का, हिंदुस्तान से जुड़ा हुआ,हिंदुस्तान से सम्बद्ध, हिंदुस्तान से संबंधित, हिंदुस्तान से वाबस्ता: जिसका हिंदुस्तान से किसी तरह का वास्ता हो
  • हिंदुस्तान का, हिंदुस्तान संबंधी
  • हिंदुस्तान का निवासी, भारतवासी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندُوسْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندُوسْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words