اردو، انگلش اور ہندی میں ہِمَّت کے معانیدیکھیے
ہِمَّت کے اردو معانی
اسم, مؤنث, واحد
- قوت، طاقت، توفیق، دسترس
- دلیری، جرات، بہادری، ڈھارس، شجاعت، سخاوت، سورماپن
- ارادہ، حوصلہ، قصد، عزم، خواہش، تمنا
شعر
وہاں سے ہے مری ہمت کی ابتدا واللہ
جو انتہا ہے ترے صبر آزمانے کی
رات کتنی گزر گئی لیکن
اتنی ہمت نہیں کہ گھر جائیں
اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی
یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں
English meaning of himmat
Noun, Feminine, Singular
- power, ability
- spirit, courage, enterprise, resolution, bravery
- mind, design, objective, aim
हिम्मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- शक्ति, ताक़त, सामर्थ्य, पहुँच, पैठ
- साहस, दिलेरी, पराक्रम, बहादुरी, वीरता, शौर्य, ढीठपन
- संकल्प, इरादा, दृढ़, हौसला, इच्छा, लालसा
ہِمَّت کے مترادفات
ہِمَّت سے متعلق محاورے
ہِمَّت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیےتلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِمَّت)
ہِمَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔