تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

آویزا

رک: آویزہ.

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آویزَہ کَشی

(عموماً) دو ہاتھیوں کا ایک دوسرے کے آویزے اچک لینے کا مقابلہ

آویزۂ گوش

بندا، کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ، بندا

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آوازے

آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

اَوازا

رک : آوازہ ۔

اَوازَہ

رک : آوازہ ۔

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عیوضی

کسی شخص کے بدلے میں کام کرنے والا، عوضی، قائم مقام

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

آوازے سُنْنا

آوازے سنانا کا لازم

آوازَہ دینا

آواز میں تڑاقا دھماکا یا گونج پیدا کرنا

آوازَہ پھینْکنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ پَہُنچْنا

کسی کی شہرت سننے میں آنا، شور و غل یا شہرت کی آواز کان میں پڑنا.

آوازے آنا

طعنہ زنی کرنا، پھبتی کسنا، بولی ٹھولی سنانا، چھیڑ خانی کرنا

آوازے کَرْنا

آوازہ کرنا کی جمع

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

آوازَہ بُلَند ہونا

آوازہ بلند کرنا کا لازم، شہرت اور ناموری حاصل کرنا، اعلان کیا جانا

آوازے کَسْنا

آوازہ کسنا کی جمع

آوازے سُنانا

رک: آوازے آنا.

آوازَہ آنا

آواز پہن٘چنا، صدا سنائی دینا.

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ سُٹْنا

دھوم مچانا، شہرت دینا.

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

قابِلِ مُعاوَضَہ

जिस वस्तु के ले लेने पर उसका मूल्य दिया जाना आवश्यक हो, जिस काम का मेहनताना दिया जाना ज़रूरी हो।

دارُ الْمُعاوَضَہ

وہ جگہ جہاں اعمال کا بدلہ مِلے ، درالجزا .

زَرِ مُعاوَضَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

اِسْمِ مُعاوَضَہ

(صرف) وہ اسم مشتق ہے جو کسی خدمت یا محنت وغیرہ کے عوض اور بدلے کا نام ہو، جیسے: رنگائی، دھلائی.

عِوَض مُعاوَضَہ

اُلٹنا پلٹنا، مراد : بدلا دینا، تلافی کرنا

مُعاوَضَہ

تبادلہ (عموماً کسی شئے کا)

مُعاوَضَہ دینا

اُجرت دینا ، مزدوری ادا کرنا

مُعاوَضَہ دِلانا

عوض دلانا ، تاوان ادا کرنا ، ہرجہ دلوانا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

مُعاوَضَہ اَدا کَرْنا

بدلا چکانا ، قیمت ادا کرنا ، عوضانہ دینا ۔

مُعاوَضَہ وُصُول کَرْنا

کسی کام یا چیز کا عوض لینا ۔

مُعاوَضَہ کَرْنا

عوض میں کوئی چیز لینا ، تاوان وصول کرنا

مُعاوَضَہ ہونا

اُجرت حاصل ہونا ، کسی کام یا چیز کا عوض ہونا ، اجر ہونا ۔

مُعاوَضَہ مِلْنا

اُجرت میں روپے یا تنخواہ پانا ، محنتانہ حاصل ہونا

مُعاوَضَہ پانا

عوض پانا ؛ قیمت حاصل کرنا ؛ کام یا جائیداد کے عوض میں روپیہ لینا ؛ ہرجانہ پانا

مُعاوَضَہ لینا

بدلے میں کوئی چیز لینا ؛ قیمت وصول کرنا ۔

مُعاوَضَہ کَر لینا

معاوضہ دینا ، چیز کے بدلے چیز دینا ۔

مُعاوَضَہ حاصِل کَرْنا

کسی چیز یا کام کا معاوضہ لینا ، اُجرت وصول کرنا ۔

مُعاوَضَہ مالِیَہ

مال کے بدلے مال کا لین دین ۔

مُعاوَضَہ بِالْمِثْل

کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا ؛ (کنایۃً) جیسے کو تیسا ۔

ہَم آوازی

ہم آواز ہونے کی حالت یا کیفیت، آپس میں مل کر چہچہانے کی حالت، مل کر بولنے کی کیفیت، راگ میں سنگت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

آویزا

رک: آویزہ.

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آویزَہ کَشی

(عموماً) دو ہاتھیوں کا ایک دوسرے کے آویزے اچک لینے کا مقابلہ

آویزۂ گوش

بندا، کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ، بندا

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آوازے

آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

اَوازا

رک : آوازہ ۔

اَوازَہ

رک : آوازہ ۔

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عیوضی

کسی شخص کے بدلے میں کام کرنے والا، عوضی، قائم مقام

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

آوازے سُنْنا

آوازے سنانا کا لازم

آوازَہ دینا

آواز میں تڑاقا دھماکا یا گونج پیدا کرنا

آوازَہ پھینْکنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ پَہُنچْنا

کسی کی شہرت سننے میں آنا، شور و غل یا شہرت کی آواز کان میں پڑنا.

آوازے آنا

طعنہ زنی کرنا، پھبتی کسنا، بولی ٹھولی سنانا، چھیڑ خانی کرنا

آوازے کَرْنا

آوازہ کرنا کی جمع

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

آوازَہ بُلَند ہونا

آوازہ بلند کرنا کا لازم، شہرت اور ناموری حاصل کرنا، اعلان کیا جانا

آوازے کَسْنا

آوازہ کسنا کی جمع

آوازے سُنانا

رک: آوازے آنا.

آوازَہ آنا

آواز پہن٘چنا، صدا سنائی دینا.

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آوازَہ سُٹْنا

دھوم مچانا، شہرت دینا.

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

قابِلِ مُعاوَضَہ

जिस वस्तु के ले लेने पर उसका मूल्य दिया जाना आवश्यक हो, जिस काम का मेहनताना दिया जाना ज़रूरी हो।

دارُ الْمُعاوَضَہ

وہ جگہ جہاں اعمال کا بدلہ مِلے ، درالجزا .

زَرِ مُعاوَضَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

اِسْمِ مُعاوَضَہ

(صرف) وہ اسم مشتق ہے جو کسی خدمت یا محنت وغیرہ کے عوض اور بدلے کا نام ہو، جیسے: رنگائی، دھلائی.

عِوَض مُعاوَضَہ

اُلٹنا پلٹنا، مراد : بدلا دینا، تلافی کرنا

مُعاوَضَہ

تبادلہ (عموماً کسی شئے کا)

مُعاوَضَہ دینا

اُجرت دینا ، مزدوری ادا کرنا

مُعاوَضَہ دِلانا

عوض دلانا ، تاوان ادا کرنا ، ہرجہ دلوانا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

مُعاوَضَہ اَدا کَرْنا

بدلا چکانا ، قیمت ادا کرنا ، عوضانہ دینا ۔

مُعاوَضَہ وُصُول کَرْنا

کسی کام یا چیز کا عوض لینا ۔

مُعاوَضَہ کَرْنا

عوض میں کوئی چیز لینا ، تاوان وصول کرنا

مُعاوَضَہ ہونا

اُجرت حاصل ہونا ، کسی کام یا چیز کا عوض ہونا ، اجر ہونا ۔

مُعاوَضَہ مِلْنا

اُجرت میں روپے یا تنخواہ پانا ، محنتانہ حاصل ہونا

مُعاوَضَہ پانا

عوض پانا ؛ قیمت حاصل کرنا ؛ کام یا جائیداد کے عوض میں روپیہ لینا ؛ ہرجانہ پانا

مُعاوَضَہ لینا

بدلے میں کوئی چیز لینا ؛ قیمت وصول کرنا ۔

مُعاوَضَہ کَر لینا

معاوضہ دینا ، چیز کے بدلے چیز دینا ۔

مُعاوَضَہ حاصِل کَرْنا

کسی چیز یا کام کا معاوضہ لینا ، اُجرت وصول کرنا ۔

مُعاوَضَہ مالِیَہ

مال کے بدلے مال کا لین دین ۔

مُعاوَضَہ بِالْمِثْل

کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا ؛ (کنایۃً) جیسے کو تیسا ۔

ہَم آوازی

ہم آواز ہونے کی حالت یا کیفیت، آپس میں مل کر چہچہانے کی حالت، مل کر بولنے کی کیفیت، راگ میں سنگت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone