تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاروں سے اَچّھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاروں سے اَچّھا ہونا کے معانیدیکھیے

ہَزاروں سے اَچّھا ہونا

hazaaro.n se achchhaa honaaहज़ारों से अच्छा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَزاروں سے اَچّھا ہونا کے اردو معانی

  • قدرے بہتر ہونا ، کسی حد تک اچھا ہونا (حوصلہ افزائی کے موقعے پر کہتے ہیں) ۔

Urdu meaning of hazaaro.n se achchhaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • qadre behtar honaa, kisii had tak achchhaa honaa (hauslaaafzaa.ii ke mauke par kahte hain)

हज़ारों से अच्छा होना के हिंदी अर्थ

  • कुछ हद तक बेहतर होना, किसी हद तक अच्छा होना (हौसला बढ़ाने के अवसर पर कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزاروں سے اَچّھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزاروں سے اَچّھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone