تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیاتِ مُسْتَعار" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتِ مُسْتَعار کے معانیدیکھیے

حَیاتِ مُسْتَعار

hayaat-e-musta'aarहयात-ए-मुस्त'आर

اصل: عربی

وزن : 1222121

  • Roman
  • Urdu

حَیاتِ مُسْتَعار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مانگی ہوئی زندگی، چند روزہ زندگی، عُمر فانی

Urdu meaning of hayaat-e-musta'aar

  • Roman
  • Urdu

  • maangii hu.ii zindgii, chand roza zindgii, umr faanii

English meaning of hayaat-e-musta'aar

Noun, Feminine

  • contingent or mortal life, life of limited span

हयात-ए-मुस्त'आर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़े दिनों का जीवन, अस्थायी ज़िदगी, मांगी हुई ज़िंदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمیشگی

ابدیت، قدامت، دوام، قیام، بقا، مداومت، پیوستگی

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیاتِ مُسْتَعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیاتِ مُسْتَعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone