اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتِ اَبَدی کے معانیدیکھیے
حَیاتِ اَبَدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہمیشہ کی زندگی، ایسی زندگی جسے کبھی موت نہ آئے
شعر
کس طرح موت کو سمجھوں نہ حیات ابدی
آپ آئے کہ کوئی صاحب اعجاز آیا
چھیڑا ہے نیا نغمہ حیات ابدی نے
اس بار تبسم نہ کیا سن کے کلی نے
طور نے جس سے حیات ابدی پائی ہے
لاؤ دہراؤں میں پھر سے اسی افسانے کو
English meaning of hayaat-e-abadii
Noun, Feminine
- eternal and unending life, a life that never dies
हयात-ए-अबदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हमेशा की ज़िंदगी, एक ऐसा जीवन जो कभी नहीं मरता, अनन्त जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیاتِ اَبَدی)
حَیاتِ اَبَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔