تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَرَست" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَرَست کے معانیدیکھیے

ہَوا پَرَست

havaa-parastहवा-परस्त

وزن : 12121

Roman

ہَوا پَرَست کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عیاش، شہوت پرست نیز ظاہر پرست، بیہودہ شخص
  • مطلبی، خود غرض، لالچی، جو اپنے مطلب کا یار ہو

شعر

Urdu meaning of havaa-parast

Roman

  • ayyaash, shahvat parast niiz zaahir parast, behuuda shaKhs
  • matlabii, KhudaGraz, laalchii, jo apne matlab ka yaar ho

English meaning of havaa-parast

Persian, Arabic - Adjective

हवा-परस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَرَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَرَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone