تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلَہ ہارْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ ہارْنا کے معانیدیکھیے

حَوصَلَہ ہارْنا

hausala haarnaaहौसला हारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَوصَلَہ ہارْنا کے اردو معانی

  • ہمّت کم ہونا، ہمّت پست ہونا، جرأت کھو بیٹھنا، دل شکستہ ہو جانا، پست ہمّتی کا شکار ہونا

Urdu meaning of hausala haarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • himmat kam honaa, himmat past honaa, jurrat kho baiThnaa, dil shikasta ho jaana, past himmatii ka shikaar honaa

English meaning of hausala haarnaa

  • lose spirit or courage

हौसला हारना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत कम होना, हिम्मत पस्त होना, जुरअत खो बैठना, दिल शिकस्ता हो जाना, पस्त हिम्मती का शिकार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ ہارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلَہ ہارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone