تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَض" کے متعقلہ نتائج

حَرَج

نقصان، ضرر، تضئیع اوقات، ہرج، کمی

ہَرَج

ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب

حَرَض

(طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

ہَرزَگی

بدتمیزی، بیہودگی، نامعقولیت

ہَرَج و مَرَج

نقصان، ہنگامہ، انتشار

ہَرَج کار

کام کا ہرج ، کام میں رکاوٹ ، کام میں خلل ۔

حَرَجِ کار

کام کا نقصان ، نضئیعِ اوقات ، مضائقہ.

ہَرَج آوَری

خلل آنے کا عمل یا کیفیت ، رُکاوٹ پیدا کرنے کی حالت ، رُکاوٹ ڈالنے کا عمل ، نقصان رسی ۔

ہَرجوڑ

رک : ہڑجوڑا ، ایک پودا جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جڑ جاتی ہے ۔

ہَرَجِ اَوقات

وقت کا ضیاع، وقت ضائع ہونے کا عمل یا کیفیت

ہَرَج پَڑنا

رخنہ پڑنا ، رُکاوٹ پڑنا ، خلل واقع ہونا ؛ نقصان ہونا ؛ خرابی واقع ہونا ۔

ہَرجوڑا

رک : ہڑجوڑا

ہَرَج مَرج کِھینچنا

نقصان اُٹھانا ؛ مشکلیں اور تکلیفیں برداشت کرنا ۔

ہَرَج کَیا ہے

کیا مضائقہ ہے ، کیا برائی ہے ، کیا نقصان ہے۔

ہَرَج ہی کیا ہے

کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی بُرائی یا نقصان نہیں ۔

ہَرَج بھی کیا ہے

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی برائی نہیں ۔

ہَرَج واقِع ہونا

خلل ہونا ، رکاوٹ ہونا ۔

ہَرَج مَرَج واقِع ہونا

گڑبڑ ہونا ، انتشار ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

ہَرجائی پَن

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ؛ بے وفائی ، کوچہ گردی ، آوارہ گردی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجائی

جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد

ہَرجائی پَنا

رک : ہرجائی پن ۔

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

ہرج رہنا

نقصان ہونا، دیر کرنا

ہَرجَہ وُصُول کَرنا

ہرجانے کی رقم لینا ، نقصان وصول کرنا ، جرمانہ وصول کرنا ۔

ہَرَج ہونا

نقصان ہونا

ہَرَج کَرنا

نقصان کرنا

حَرَج کَرنا

ترک کرنا ، چھوڑنا ، ہاتھ سے جانے دینا ؛ نقصان کرنا ، ضرر اٹھانا ؛ تنگی یا سختی برداشت.

ہَرجَہ حاصِل کَرنا

ہرجانے کی رقم حاصل کرنا ، نقصان کے عوض رقم لینا ، ہرجانہ وصول کرنا ۔

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

حَرَج ڈالْنا

رُکاوٹ پیدا کرنا، خلل ڈالنا، نقصان پہون٘چانا

ہَرجائِن

رک : ہرجائی ۔

ہَرَج مَرج اُٹھانا

پریشانیاں برداشت کرنا ، مصیبتیں اٹھانا ۔

ہَرجائِیَّت

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہرجائی ہونے کا عمل ، بے وفائی ۔

ہَرجائی ہونا

بے وفا ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجَہ اَدا کَرنا

جرمانہ ادا کرنا ، ہرجانے کی رقم دینا ، نقصان پورا کرنا ۔

ہَرْجانَہ اَدا کَرنا

indemnify, pay the damages

حَرج مَرج

شورش، ہنگامہ، بد نظمی‏، جھگڑا، بکھیڑا

ہَرْج مَرْج

ہنگامہ، آفت، بدنظمی

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرجَۂ مَعمُولی

رک : ہرجہء حقیقی ۔

ہَرجَۂ تَنبِیہی

(قانون) عدالت کے اختیارات تمیزی پر منحصر تاوان جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مدعی علیہ متنبہ ہو کر آئندہ اس قسم کے افعال سے بازرہے ۔

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرجَہ مُشَخَّصَہ

(قانون) معین کردہ جرمانہ ،تشخیص کیا ہوا تاوان ۔

ہَرزِیَہ خوانی

ہرزیہ پڑھنے کا عمل ۔

ہَرْجَۂِ ذاتی

personal loss or damages

ہَرزَہ خواں

بیہودہ گوئی کرنے والا ، فضول گو ؛ بیہودہ چیزوں کا مطالعہ کرنے والا ۔

ہَرجَہ واقَِعی

اصل نقصان ۔

ہَرجَۂ حَقِیقی

(قانون) تاوان جو نقصان ہونے پر تلافی کے لیے ادا کیا جائے ۔

ہَر جِنسی

رک : ہر جنسا

ہَرزَہ سِتیزی

فضول بحث و تکرار کرنے کا عمل ،بے فائدہ بحث و تکرار ، بیہودہ ّحجت ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

ہَرجَۂ غَیر مُشَخَّصَہ

(قانون) ایسا ہرجہ جس کی مقدار نقد رقم میں نہ قرار دی گئی ہو جیساکہ ازالہء حیثیتِ عرفی توہین، حملے وغیرہ میں ہوتا ہے، ہرجہء غیر معینہ

ہَرزِیَہ گو

ہرزیہ کہنے والا ، ہرزیہ لکھنے والا ۔

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرجَہ ذاتی

ذاتی نقصان

ہَرزَہ کاری

ہرزہ کار سے متعلق، بیہودہ گوئی

ہَر جِنسا

کھیت جس میں سوائے چاول کے ہر قسم کی جنس پیدا ہو

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَض کے معانیدیکھیے

حَرَض

harazहरज़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب

اشتقاق: حَرَضَ

Roman

حَرَض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا
  • جسم کی گداختگی، مذہب ک ابگاڑ، عقل یا رائے کی بربادی
  • کمزوری و ناتوانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرَج

نقصان، ضرر، تضئیع اوقات، ہرج، کمی

ہَرَج

ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب

Urdu meaning of haraz

Roman

  • (tibb) marz ka tuul khiinchnaa, biimaarii ka tuul paka.Dnaa, Gam-o-ishaq se laagar-o-nahiif ho jaana
  • jism kii gudaaKhtgii, mazhab ka abgaa.D, aqal ya raay kii barbaadii
  • kamzorii-o-naatvaanii

English meaning of haraz

Noun, Feminine

  • prolongation of disease
  • flame, passion, natural instinct

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَج

نقصان، ضرر، تضئیع اوقات، ہرج، کمی

ہَرَج

ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب

حَرَض

(طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا

حَرَضی

حرض (رک) سے منسوب یا متعلق ، اضطراری.

ہَرزَگی

بدتمیزی، بیہودگی، نامعقولیت

ہَرَج و مَرَج

نقصان، ہنگامہ، انتشار

ہَرَج کار

کام کا ہرج ، کام میں رکاوٹ ، کام میں خلل ۔

حَرَجِ کار

کام کا نقصان ، نضئیعِ اوقات ، مضائقہ.

ہَرَج آوَری

خلل آنے کا عمل یا کیفیت ، رُکاوٹ پیدا کرنے کی حالت ، رُکاوٹ ڈالنے کا عمل ، نقصان رسی ۔

ہَرجوڑ

رک : ہڑجوڑا ، ایک پودا جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جڑ جاتی ہے ۔

ہَرَجِ اَوقات

وقت کا ضیاع، وقت ضائع ہونے کا عمل یا کیفیت

ہَرَج پَڑنا

رخنہ پڑنا ، رُکاوٹ پڑنا ، خلل واقع ہونا ؛ نقصان ہونا ؛ خرابی واقع ہونا ۔

ہَرجوڑا

رک : ہڑجوڑا

ہَرَج مَرج کِھینچنا

نقصان اُٹھانا ؛ مشکلیں اور تکلیفیں برداشت کرنا ۔

ہَرَج کَیا ہے

کیا مضائقہ ہے ، کیا برائی ہے ، کیا نقصان ہے۔

ہَرَج ہی کیا ہے

کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی بُرائی یا نقصان نہیں ۔

ہَرَج بھی کیا ہے

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی برائی نہیں ۔

ہَرَج واقِع ہونا

خلل ہونا ، رکاوٹ ہونا ۔

ہَرَج مَرَج واقِع ہونا

گڑبڑ ہونا ، انتشار ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

ہَرجائی پَن

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ؛ بے وفائی ، کوچہ گردی ، آوارہ گردی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

ہَرجائی

جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد

ہَرجائی پَنا

رک : ہرجائی پن ۔

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

ہرج رہنا

نقصان ہونا، دیر کرنا

ہَرجَہ وُصُول کَرنا

ہرجانے کی رقم لینا ، نقصان وصول کرنا ، جرمانہ وصول کرنا ۔

ہَرَج ہونا

نقصان ہونا

ہَرَج کَرنا

نقصان کرنا

حَرَج کَرنا

ترک کرنا ، چھوڑنا ، ہاتھ سے جانے دینا ؛ نقصان کرنا ، ضرر اٹھانا ؛ تنگی یا سختی برداشت.

ہَرجَہ حاصِل کَرنا

ہرجانے کی رقم حاصل کرنا ، نقصان کے عوض رقم لینا ، ہرجانہ وصول کرنا ۔

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

حَرَج ڈالْنا

رُکاوٹ پیدا کرنا، خلل ڈالنا، نقصان پہون٘چانا

ہَرجائِن

رک : ہرجائی ۔

ہَرَج مَرج اُٹھانا

پریشانیاں برداشت کرنا ، مصیبتیں اٹھانا ۔

ہَرجائِیَّت

ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہرجائی ہونے کا عمل ، بے وفائی ۔

ہَرجائی ہونا

بے وفا ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجَہ اَدا کَرنا

جرمانہ ادا کرنا ، ہرجانے کی رقم دینا ، نقصان پورا کرنا ۔

ہَرْجانَہ اَدا کَرنا

indemnify, pay the damages

حَرج مَرج

شورش، ہنگامہ، بد نظمی‏، جھگڑا، بکھیڑا

ہَرْج مَرْج

ہنگامہ، آفت، بدنظمی

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرجَۂ مَعمُولی

رک : ہرجہء حقیقی ۔

ہَرجَۂ تَنبِیہی

(قانون) عدالت کے اختیارات تمیزی پر منحصر تاوان جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مدعی علیہ متنبہ ہو کر آئندہ اس قسم کے افعال سے بازرہے ۔

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرجَہ مُشَخَّصَہ

(قانون) معین کردہ جرمانہ ،تشخیص کیا ہوا تاوان ۔

ہَرزِیَہ خوانی

ہرزیہ پڑھنے کا عمل ۔

ہَرْجَۂِ ذاتی

personal loss or damages

ہَرزَہ خواں

بیہودہ گوئی کرنے والا ، فضول گو ؛ بیہودہ چیزوں کا مطالعہ کرنے والا ۔

ہَرجَہ واقَِعی

اصل نقصان ۔

ہَرجَۂ حَقِیقی

(قانون) تاوان جو نقصان ہونے پر تلافی کے لیے ادا کیا جائے ۔

ہَر جِنسی

رک : ہر جنسا

ہَرزَہ سِتیزی

فضول بحث و تکرار کرنے کا عمل ،بے فائدہ بحث و تکرار ، بیہودہ ّحجت ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

ہَرجَۂ غَیر مُشَخَّصَہ

(قانون) ایسا ہرجہ جس کی مقدار نقد رقم میں نہ قرار دی گئی ہو جیساکہ ازالہء حیثیتِ عرفی توہین، حملے وغیرہ میں ہوتا ہے، ہرجہء غیر معینہ

ہَرزِیَہ گو

ہرزیہ کہنے والا ، ہرزیہ لکھنے والا ۔

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرجَہ ذاتی

ذاتی نقصان

ہَرزَہ کاری

ہرزہ کار سے متعلق، بیہودہ گوئی

ہَر جِنسا

کھیت جس میں سوائے چاول کے ہر قسم کی جنس پیدا ہو

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone