تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا دَھنِیا" کے متعقلہ نتائج

جامِد

جما ہوا، بستہ، ٹھوس

جامِدُ العَقْل

जिसकी बुद्धि ठस हो, जिसकी समझ में बात न आये, मन्दमति, घामड़।।

آبِ جامِد

ٹھہرا ہوا پانی، وہ پانی جو جاری نہ ہو، منجمد پانی، برف یا اولا

سَطْحِ جامِد

(کنایۃً) حرکت یا تموج سے عاری ، ٹھری ہوئی حالت ، بے خروشی جمود .

اِسْمِ جامِد

(صرف) وہ اسم جو نہ خود مشتق ہو اور نہ اس سے کوئی کلمہ مشتق ہو سکے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی پہلی قسم)

ساکِت و جامِد

بے حس و حرکت، غیر متحرک، خاموش

ساکِن و جامِد

رک : ساکت و صامت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا دَھنِیا کے معانیدیکھیے

ہَرا دَھنِیا

haraa-dhaniyaaहरा-धनिया

اصل: سنسکرت

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

ہَرا دَھنِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں

Urdu meaning of haraa-dhaniyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii chhoTii pattiyo.n vaalii sabzii jo umuuman saalan vaGaira me.n Khushbuu aur zaa.iqe ke li.e Daalte hai.n

English meaning of haraa-dhaniyaa

Noun, Masculine

  • cilantro, coriander leaves, Coriandrum sativum

हरा-धनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी-छोटी पत्तियों वाला छोटा पौधा जो सामान्यतः सालन-सब्ज़ी इत्यादि में सुगंध और स्वाद के लिए डालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جامِد

جما ہوا، بستہ، ٹھوس

جامِدُ العَقْل

जिसकी बुद्धि ठस हो, जिसकी समझ में बात न आये, मन्दमति, घामड़।।

آبِ جامِد

ٹھہرا ہوا پانی، وہ پانی جو جاری نہ ہو، منجمد پانی، برف یا اولا

سَطْحِ جامِد

(کنایۃً) حرکت یا تموج سے عاری ، ٹھری ہوئی حالت ، بے خروشی جمود .

اِسْمِ جامِد

(صرف) وہ اسم جو نہ خود مشتق ہو اور نہ اس سے کوئی کلمہ مشتق ہو سکے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی پہلی قسم)

ساکِت و جامِد

بے حس و حرکت، غیر متحرک، خاموش

ساکِن و جامِد

رک : ساکت و صامت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا دَھنِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا دَھنِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone