اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّام کے معانیدیکھیے
حَمّام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)
- غسل، نہانا (بیشتر کسی بند جگہ میں)
شعر
نجد میں کیا قیس کا ہے عرس آج
ننگے ننگے جمع ہیں حمام میں
ایک حمام میں تبدیل ہوئی ہے دنیا
سب ہی ننگے ہیں کسے دیکھ کے شرماؤں میں
حمام کے آئینے میں شب ڈوب رہی تھی
سگریٹ سے نئے دن کا دھواں پھیل رہا تھا
تا صبح مری آہ جہاں سوز سے کل رات
کیا گنبد افلاک یہ حمام سا تھا گرم
عریاں نہ وہ نہایا حمام ہو کہ دریا
چشم حباب نے بھی اس کا بدن نہ دیکھا
English meaning of hammaam
Noun, Masculine
- bathroom, bathhouse, hot bath
- a Turkish bath
हम्माम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राचीन स्नानागारों का वह भीतरी कक्ष जिसमें गरम पानी की व्यवस्था रहती थी
- स्नान गृह, बाथरूम, स्नानागार, स्नान का स्थान; स्नान घर, नहाने का कमरा, गुसलख़ाना
حَمّام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمّام)
حَمّام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔