تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمیشہ رہے نام اللہ کا" کے متعقلہ نتائج

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

شَیدا

عاشق، فریقتہ، فدائی، دل باختہ

صَیدا

پتھریلی زمین، سخت زمین، جنگل، بیہڑ

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

سَنْڈا

موٹا تازہ، فربہ

صَدا آنا

آواز آنا، آواز سنائی دینا.

صَدا سُننا

آواز کان میں پڑنا

صَدا کرنا

فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدا گُونجْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

سَنْدا

ساتھ، جوڑ

صَدا ڈالْنا

فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

صَدا کِی طَرَح

بہت جلدی

سَدا نَہ تورائی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

صَدا گَر

آواز دینے والا ، آواز بلند کرنے والا.

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن پِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

سَدا وَرَت

صَدا لَگانا

فقیر کا پکار کر سوال کرنا ، فقیر یا خوانچہ فروش وغیرہ کا آواز دینا.

صَدا اُٹھانا

آواز بلند ہونا.

صَدا پَھیلنا

ہر طرف آواز جانا ، آواز منتشر ہونا ، آواز گونجنا ؛ دور تک آواز پہنچنا یا پھیلنا.

صَدا نِکَلْنا

آواز نکلنا

سَدا کی پَدنی اُردوں دوش

نقص اپنے میں اور الزام دوسروں پر

سَدا کال

ہمیشہ ، دائم .

صَدا کار

وہ فنکار جو ریڈیو یا تصویری فلموں میں اپنی آواز دیتا ہے، مغنی، گانے والا، گویّا

سَدا رَنگ

ہر حال میں ، ہر وقت.

صَدا بَنْد

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے والا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

سَدا پَھل

وہ درخت جس میں ہر سال پھل آئیں، جس میں ہمیشہ پھل رہیں، (ناریل، گولر، بیل، کٹھل وغیر کو کہتے ہیں) نیز ان درختوں کے پھل کو بھی

سَدا عِید نَہِیں جو حَلْوا کھائے

ہر روز عید نیست کہ حلوا خورد کسے کا ترجمہ ، ہر روز نعمت نہیں ملتی.

سَدا نام سائِیں کا

رک : سدا رہے نام اللہ کا.

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو خَرِیدا کِئے

جب کوئی شخص اپنی بِساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی کی لیتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں شیخی خورے پر طنز ہے.

صَدا بَنْد کرْنا

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا.

سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو خَرِیدا کَرتے ہیں

جب کوئی شخص اپنی بِساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی کی لیتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں شیخی خورے پر طنز ہے.

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا کا روگی

دائمی بیمار ، وہ جو ہمیشہ بیمار رہے ، دائم المرض.

سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو رَکْھتے تھے

جب کوئی شخص اپنی بساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی یا اپنی بڑائی بیان کرتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

سَدا روگی

سَدا بَرَت

کھانا جو روزانہ غریبوں، مسافروں کو دیا جائے، روزانہ خیرات، لنگر

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سدا گلاب

ایک قسم کا سُرخ گلاب جو بارہ مہینے پُھول دیتا ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ گُلاب پہلے پہل چین سے آیا تھا، چینی ورد

صَدا بُلَنْد کَرنا

چلّا کر بولنا ، بات عل الاعلان کہنا.

سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان

ناموزوں نام

سَدا عَیش دَوراں دِکھاتا نَہِیں گیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہِیں

موقع ملنے پر فائدہ اُٹھانا چاہیے کیونکہ موقع نکل جائے تو پھر ہاتھ نہیں آتا

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

صَدا شَناس

آواز پہچاننے والا ، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا ، آواز سمجھنے اور محسوس کرنے والا.

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

صَدا کاری

آواز کا فن ؛ گانے وغیر کا فن.

سَدا بَرَتا

سَدا بَہار

۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمیشہ رہے نام اللہ کا کے معانیدیکھیے

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

hamesha rahe naam allaah kaaहमेशा रहे नाम अल्लाह का

نیز - سدا رَہے نام اَللہ کا, سَدا رَہے نام اللہ کا, رَہے نام اَللہ کا, سَدا رَہے نام اللہ کا, باقی نام اللہ کا

ضرب المثل

ہمیشہ رہے نام اللہ کا کے اردو معانی

  • ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے
  • جب کسی کی موت یا کسی چیز کے زوال یا کسی آئندہ خطرے یا حیرت میں ڈالنے والی بات کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں
  • سوائے ذات باری کے کسی کو ثبات نہیں
  • عموماً دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل
  • حادثہ کے وقت بولتے ہیں

    مثال - غرض سدا رہے نام اللہ کا یہ تو ایک دِیندارانہ خیال ہے اور آدمی کی بیہودہ ہوس کی کُچھ اِنتہا نہیں.(۱۹۰۶، الحقوق و الفرائض، ۲ : ۱۳۲) یہی وہ جگہ ہے جہاں ہندؤں کے مشہور اوتار سری کرشن جی مدتوں رہے ہیں مگر سدا نام رہے اللہ کا ، دیکھ لو سب کُچھ فنا ہو گیا.(۱۹۱۷، رہنمائے سیرِ دہلی، ۳۴)

English meaning of hamesha rahe naam allaah kaa

  • all will perish save God, everything is mortal but God is eternal

हमेशा रहे नाम अल्लाह का के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह का नाम सदैव रहेगा, अल्लाह को छोड़कर सब कुछ नश्वर है (जब किसी की मृत्यु या किसी चीज़ के गिरने या किसी भविष्य के खतरे या आश्चर्य में डालने वाली बात की चर्चा हो तो कहते हैं)
  • जब किसी की मृत्यु या किसी चीज़ के अवनति या किसी आने वाले ख़तरे या हैरत में डालने वाली बात का वर्णन करते हैं तो कहते हैं
  • ईश्वर के अतिरिक्त किसी को स्थिरता या ठहराव नहीं
  • प्रायः दुनिया की नश्वरता दर्शाने के समय पर प्रयुक्त
  • घटना के समय बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمیشہ رہے نام اللہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words