تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں" کے متعقلہ نتائج

بِلّی

بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی

بِلِّی دان

بلی کا پنجڑا، بلی پکڑںے کی جال

بِلّی لوٹَن

ایک خوشبودار گھاس یا بوٹی جس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب

بِلّی کی مِیاؤُں

زبردست کا رعب اور خوف (جو کمزور کے دل پر غالب ہوتا ہے)

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

بِلّی چاٹا مُنْھ

unwashed face

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا

غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

بِلی کھائے گی نَہِیں تو پَھیلائے گی

بد سرشت آدمی بے فائدہ بھی نقصان پہنچاتا ہے

بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا

غیر متوقع فائدہ یا منافع

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارتی

ہر شخص جو کام کرتا ہے اپنے نفع کے لیے کرتا ہے

بِلّی کا مُنھ کالا

ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بِلّی اَپْنی گھات میں چُوہا اَپْنی گھات میں

دونوں حریف اپنے اپنے فائدے یا داؤں چلانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

بِلّی بَخْشے چُوہا بیچارَہ لَنڈُورا ہی جی جائے گا

رک : بخشوہی بلی چوہا لن٘ڈورا ہی بھلا.

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بِلّی اُلانگ کَر آنا

بِلّی نانگھ کَر آنا

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

بِلّی راستَہ کاٹ گئی

an evil omen for one setting out on a journey

بِلّی کا توڑ جانا

بلی کا کسی جانور کو مار ڈالنا

بِلّی کا راسْتَہ کاٹْنا

(لفظاً) چلنے رہگیر کے سامنے سے بلی کا ادھر سے ادھر گزر جانا، (مراداً) منحوس شگون ہونا.

بِلّی کا گُوہ نَہ لیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

بِلّی بَنْنا

مسکین صورت بنائے رہنا ، سب شرارتیں چھوڑ دینا.

بِلّی کا رونا

بلی کا ایسی آواز نکالنا جیسے وہ رو رہی ہے (کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس شگون ہے) ؛ کسی عمارت کا ویران غیر آباد یا منحوس ہونا ، مکان پر نحوست برسنا.

بِلّی بَنا رہنا

مسکین صورت بنا رہنا

بِلّی کا شیر بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا کر کے دکھانا، بیان میں بہت غلو کرنا

قُطْبی بِلّی

چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ جو عموماً یورپ میں پایا جاتا ہے.

مَرمَرِیں بِلّی

ایک نوع کی بلی جو افغانستان ، تبت اور لداخ میں بھی پائی جاتی ہے (Marbled Cat) ۔

مُشْک بِلّی

رک : مشک بلائی ۔

جَنگْلی بِلّی

یہ بلی ایک بڑے قد کا خون٘خوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے، شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہ ہوتی ہے

شَرْمِیلی بِلّی

درختوں پر رہنے والا چوپایوں کی نوع کا ایک چھوٹا سا جانور جو مشرقی بنگال میں پایا جاتا ہے اسکا رن٘گ دُھندلا ، دم چھوٹی اور جسم چھریرا ہوتا ہے آن٘کھیں بڑی بڑی ، انگوٹھے انگلیوں سے فاصلے پر اور انگوٹھے کے قریب والی انگلی دوسری انگلیوں سے بہت چھوٹی ہوتی ہے نتھنے تھوتھنی سے آگے نکلے ہوتے ہیں ، زبان لمبی ، باریک اور کھرکھری ہوتی ہے اور رات ہی باہر نکلا ہے اور پھل پتے اور کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے .

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

سِڑ بِلّی

بے وقوف ، بے تُکی۔

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

بِھیگی بِلّی

(مجازاً) عاجز ، مسکین ، کمزور .

سِیامی بِلّی

خُوبصورت بالوں والی سِیاہی مائل بھورے رن٘گ کی بِلّی جس کی نسل سِیام میں پائی جاتی ہے .

اُچَک بِلّی

(کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر

کَٹھ بِلّی

لکڑی کی بِلّی

وِلایَتی بِلّی

پشم دار بلی جو کابل سے آتی ہے اور نہایت خوبصورت سمجھی جاتی ہے ۔

دَسْتَرخوان کی بِلّی

وہ بِلّی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو، (مجازاً) کام چور، نوالہ حاضر آدمی، بن بلایا مہمان

جَلی بِلّی بَندْھا

پریشان پھرنا، بے چین رہنا۔

مَچھْلی خور بِلّی

مچھلی کھانے والی بلی

سِنْدھی ماہی خور بِلّی

سندھ کے معدوم النسل جانوروں میں سے ایک جانور.

پَہاڑی اُودْ بِلّی

(رک) بلی کی ایک قسم جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے ، لاط : Lutra Vulgaris.

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

گَھر کی بِلّی

پالتو بلی ؛ (کنایۃً) قریبی شخص ، گھر کا پروردہ.

بِھیگی بِلّی بَتانا

(کام چور کا) کام یا بات ٹالنا، بہانے بنانا

ٹَھٹیرے کی بِلّی

ڈھیٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں کے معانیدیکھیے

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں

hamaarii billii hamii.n se kare miyaa.o.nहमारी बिल्ली हमीं से करे मियाओं

  • Roman
  • Urdu

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں کے اردو معانی

  • رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

Urdu meaning of hamaarii billii hamii.n se kare miyaa.o.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hamaarii billii hame.n se miyaa.uu.n

हमारी बिल्ली हमीं से करे मियाओं के हिंदी अर्थ

  • रुक : हमारी बिल्ली हमें से मियाऊं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone