تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی کے معانیدیکھیے

ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی

ham saa.np nahii.n hai.n ki jii.e.n chaaT kar miTTiiहम साँप नहीं हैं कि जीएँ चाट कर मिट्टी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی کے اردو معانی

  • ہمیں کچھ ملنا چاہیے ، بہت دنوں تک تنخواہ یا مزدوری نہ ملے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of ham saa.np nahii.n hai.n ki jii.e.n chaaT kar miTTii

  • Roman
  • Urdu

  • hame.n kuchh milnaa chaahi.e, bahut dino.n tak tanaKhvaah ya mazduurii na mile to kahte hai.n

हम साँप नहीं हैं कि जीएँ चाट कर मिट्टी के हिंदी अर्थ

  • हमें कुछ मिलना चाहिए, बहुत दिनों तक तनख़्वाह या मज़दूरी ना मिले तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone