اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاکَت کے معانیدیکھیے
ہَلاکَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فنا ہونے کا عمل، موت، مرنے کی حالت ؛ فنا، مرگ
- (مجازاً) اضمحلال ، تھکاوٹ ، پژمردگی
- ۔(ع) مونث۔ نیست ہونا۔ موت ۔ مرنا۲۔(کنایۃً) محنت۔ مشقت۔ تھکاوٹ۔
- تباہی، بربادی
English meaning of halaakat
Noun, Feminine
- death, destruction, extermination
हलाकत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ध्वंस। विनाश।
- हलाक करने की क्रिया या भाव।
- किसी घटना में मरना, क़त्ल होना, वध
- विनाश, मौत, बरबादी
ہَلاکَت کے مترادفات
ہَلاکَت کے مرکب الفاظ
ہَلاکَت سے متعلق دلچسپ معلومات
ہلاکت دیکھئے، ’’مہلوک‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلاکَت)
ہَلاکَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔