تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے" کے متعقلہ نتائج

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے کے معانیدیکھیے

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

hakiim auro.n kii davaa kare apnii na kareहकीम औरों की दवा करे अपनी न करे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے کے اردو معانی

  • اوروں کو نصیحت کرے اور خود نہ سمجھے

Urdu meaning of hakiim auro.n kii davaa kare apnii na kare

  • Roman
  • Urdu

  • auro.n ko nasiihat kare aur Khud na samjhe

हकीम औरों की दवा करे अपनी न करे के हिंदी अर्थ

  • औरों को नसीहत करे और ख़ुद ना समझे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone