تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجَری نَمُونَہ" کے متعقلہ نتائج

حَجَری نَمُونَہ

کوئی چیز جو امتدادِ زمانہ سے پتھر میں بدل گئی ہو ؛ کوئی چیز جو زمین کے طبقوں میں دبی ہوئی ملے اور جس کی بناوٹ میں کم و بیش کوئی کیمیائی تغیر پیدا ہو گیا ہو اور جس سے معلوم ہو سکے کہ یہ کسی الگے زمانے کے (خصوصاً اس زمانے کے جس کی تاریخ موجود نہیں) درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَری نَمُونَہ کے معانیدیکھیے

حَجَری نَمُونَہ

hajarii-namuunaहजरी-नमूना

حَجَری نَمُونَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز جو امتدادِ زمانہ سے پتھر میں بدل گئی ہو ؛ کوئی چیز جو زمین کے طبقوں میں دبی ہوئی ملے اور جس کی بناوٹ میں کم و بیش کوئی کیمیائی تغیر پیدا ہو گیا ہو اور جس سے معلوم ہو سکے کہ یہ کسی الگے زمانے کے (خصوصاً اس زمانے کے جس کی تاریخ موجود نہیں) درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجَری نَمُونَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجَری نَمُونَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words