تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِ عام" کے متعقلہ نتائج

اَوَّلِین

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اَوَّلِیْں

اول، پہلا، نخستین، سب سے پہلے والا، اہم، خاص

اَوَّلِین کُوں

اول

اَوَّلِین و آخِرِیْن

the ancients and the moderns

اَوَّلاً

پہلے، قبل، سب سے پہلے، شروع شروع میں، ابتداءً

مِیزاب اَوَّلِین

(حیوانیات) جنینی رقبے کی اولین دھاری میں پیدا ہونے والی نالی (انگ : Primitive groove) ۔

خِشْتِ اَوّلَِیِن

پہلی اینْٹ ، مراد ؛ ابتدا ، شروع.

اَوَّلانِ اَوَّل

سب سے اول ، ہر بات سے پہلے ، پہلے پہل.

مَقْصَدِ اَوَّلِین

سب سے اول مقصد ، بنیادی مدعا ، مطلب یا ارادہ

مُرشِدِ اَوَّلِین

پہلا مرشد ، پہلا رہنما ۔

مَنزِلِ اَوَّلِین

رک : منزلِ اوّل معنی نمبر ۱ ۔

دَورِ اَوَّلِین

ابتدائی زمانہ ، عہدِ قدیم ، پُرانا زمانہ ۔

شَرْطِ اَوَّلِین

basic prerequisite

دَرْسِ اَوَّلِین

تعلیم کی ابتدا ، پہلا سبق ، اہم سبق .

نِگاہِ اَوَّلِین

پہلی نظر ، وہ نظر جو پہلی بار کسی پر پڑے ۔

نِگَہِ اَوَّلِین

رک : نگاہِ اوّلین ۔

اَساطِیرِ اَوَّلیِن

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی ، (مراداً) داستانیں ، بے بنیاد قصے اور کہانیاں ، خرافیات ، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں ، (انگریزی) مائی تھالوجی ، (عموماً ترکیب میں مستعمل) ۔

مُحَرِّکِ اَوَّلِین

اول محرک ، اصل محرک ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

سُنَّۃُ الْاَوَّلِین

رک : سُنَّت اللہ.

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)

سَیَّدُ الْاَوَّلِین وَالْآخِرِین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب، بنی آدم کے پہلے اور آخری سردار

اَلسَّابِقُونَ الاَوَّلُون

جو شخص جتنا پہلے کسی کام میں شریک ہو اتنا ہی اس کا حق مقدم ہے ، سبقت کرنے والے کا حق (اوروں سے) پہلے ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِ عام کے معانیدیکھیے

حَدِ عام

had-e-'aamहद-ए-'आम

نیز : حَدِّ عام

وزن : 1221

موضوعات: منطق

  • Roman
  • Urdu

حَدِ عام کے اردو معانی

  • (منطق) ایسا نام جو ایک ہی معنی سے متعدد افراد کے لئے محمول ہو سکے

دیگر

  • (منطق) ایسا نام، جو ایک ہی معنی سے متعدد افراد کے لئے محمول ہو سکے

شعر

Urdu meaning of had-e-'aam

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) a.isaa naam jo ek hii maanii se mutaddid afraad ke li.e mahmuul ho sake
  • (mantiq) a.isaa naam, jo ek hii maanii se mutaddid afraad ke li.e mahmuul ho sake

English meaning of had-e-'aam

Other

  • public, common limit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوَّلِین

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اَوَّلِیْں

اول، پہلا، نخستین، سب سے پہلے والا، اہم، خاص

اَوَّلِین کُوں

اول

اَوَّلِین و آخِرِیْن

the ancients and the moderns

اَوَّلاً

پہلے، قبل، سب سے پہلے، شروع شروع میں، ابتداءً

مِیزاب اَوَّلِین

(حیوانیات) جنینی رقبے کی اولین دھاری میں پیدا ہونے والی نالی (انگ : Primitive groove) ۔

خِشْتِ اَوّلَِیِن

پہلی اینْٹ ، مراد ؛ ابتدا ، شروع.

اَوَّلانِ اَوَّل

سب سے اول ، ہر بات سے پہلے ، پہلے پہل.

مَقْصَدِ اَوَّلِین

سب سے اول مقصد ، بنیادی مدعا ، مطلب یا ارادہ

مُرشِدِ اَوَّلِین

پہلا مرشد ، پہلا رہنما ۔

مَنزِلِ اَوَّلِین

رک : منزلِ اوّل معنی نمبر ۱ ۔

دَورِ اَوَّلِین

ابتدائی زمانہ ، عہدِ قدیم ، پُرانا زمانہ ۔

شَرْطِ اَوَّلِین

basic prerequisite

دَرْسِ اَوَّلِین

تعلیم کی ابتدا ، پہلا سبق ، اہم سبق .

نِگاہِ اَوَّلِین

پہلی نظر ، وہ نظر جو پہلی بار کسی پر پڑے ۔

نِگَہِ اَوَّلِین

رک : نگاہِ اوّلین ۔

اَساطِیرِ اَوَّلیِن

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی ، (مراداً) داستانیں ، بے بنیاد قصے اور کہانیاں ، خرافیات ، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں ، (انگریزی) مائی تھالوجی ، (عموماً ترکیب میں مستعمل) ۔

مُحَرِّکِ اَوَّلِین

اول محرک ، اصل محرک ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

سُنَّۃُ الْاَوَّلِین

رک : سُنَّت اللہ.

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)

سَیَّدُ الْاَوَّلِین وَالْآخِرِین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب، بنی آدم کے پہلے اور آخری سردار

اَلسَّابِقُونَ الاَوَّلُون

جو شخص جتنا پہلے کسی کام میں شریک ہو اتنا ہی اس کا حق مقدم ہے ، سبقت کرنے والے کا حق (اوروں سے) پہلے ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone