تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالا" کے متعقلہ نتائج

حالا

حالت ، گت ، کیفیت .

ہالا

روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حالا حال

فی الحال، اب، اس وقت

ہالا دَھر

ایک قسم کا سیاہ زہریلا سانپ

ہالَۂ ماہ

چاند کا ہالہ ، چاند کے گرد پڑنے والا حلقہ ۔

حالانکِہ

حال آن٘کہ، اگر چہ، درحالیکہ، باوجودیکہ

ہالَۂ شَمْس

दे. हालए मेह्र'।

ہالَہ نَشِین

اپنے گرد حلقہ یا دائرہ رکھنے والا ۔

ہالاہَلی

نشہ آور مشروب ؛ شراب

ہالَہ بُننا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

ہالَہ باندھنا

دائرہ کھینچنا ۔

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

ہالا ڈولا ہونا

ہلچل مچنا ، افراتفری مچنا ، بھگدڑ مچنا ۔

ہالَہ بُن دینا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

حالاتِ خاص

خاص واقعات، ضروری باتیں

حالاتِ آئِنْدَہ

آنے والے زمانے کے حالات، پیشین گوئیاں

حالاتِ خُفْیَہ

وہ باتیں یا واقعات جو ظاہر میں نظر نہ آئیں، خفیہ باتیں

حالاتِ ظاہِرِی

وہ باتیں جو نظر آئیں یا معلوم ہوں

حالاتِ سابِقَہ

گزرے ہوئے واقعات

حالاتِ حاضِرَہ

موجودہ معاملات، موجودہ حالات

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالاتِ گُزَشْتَہ

گزرے ہوئے حالات

حالاتِ مُتَعَلِّقَہ

وہ واقعات جن کا کسی خاص بات سے تعلق ہو

حالا سے

(عور) چوڑے چکلے ، بڑے بڑے ، گول گول (صرف روپے کے ساتھ مخصوص) .

حالات پَہُنچانا

واقعات معلوم کرانا، مخبری کرنا

ہالاہَل

ایک قسم کا زہر جو (ہندو روایات کے مطابق) سمندر کو بلونے کے وقت پیدا ہوا تھا ، زہر کی ایک قسم

ہالا ڈولا

تھرتھراہٹ، ہلنے جلنے کا عمل، بھونچال، زلزلہ

ہالَہ ہونا

عاشق ہونا ، شیدا ہوجانا

ہالَہ کَرنا

گھیرنا، گھیرا ڈالنا

ہالا کَرنا

رک : ہالا بنانا ۔

ہالا بَننا

رک : ہالا آنا ۔

ہالَہ بَننا

دائرہ بننا ، حلقہ بن جانا ۔

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

ہالَہ ہو جانا

عاشق ہونا ، شیدا ہوجانا

بِجْلی ہالا

رک : بجلی بالا

دَر حالا

رک : در حال

چِہرَۂ ہالَہ

روشنی کا گھیرا، نور کا حلقہ

چاند کا ہالَہ

وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چان٘د کے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں)

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

اردو، انگلش اور ہندی میں حالا کے معانیدیکھیے

حالا

haalaaहाला

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَالَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حالا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • حالت ، گت ، کیفیت .

فعل متعلق

  • ابھی، اسی وقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہالا

روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں

Urdu meaning of haalaa

  • Roman
  • Urdu

  • haalat, gati, kaifiiyat
  • abhii, usii vaqt

English meaning of haalaa

Noun, Masculine, Feminine

Adverb

  • at present, now

हाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मद्य

क्रिया-विशेषण

حالا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حالا

حالت ، گت ، کیفیت .

ہالا

روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حالا حال

فی الحال، اب، اس وقت

ہالا دَھر

ایک قسم کا سیاہ زہریلا سانپ

ہالَۂ ماہ

چاند کا ہالہ ، چاند کے گرد پڑنے والا حلقہ ۔

حالانکِہ

حال آن٘کہ، اگر چہ، درحالیکہ، باوجودیکہ

ہالَۂ شَمْس

दे. हालए मेह्र'।

ہالَہ نَشِین

اپنے گرد حلقہ یا دائرہ رکھنے والا ۔

ہالاہَلی

نشہ آور مشروب ؛ شراب

ہالَہ بُننا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

ہالَہ باندھنا

دائرہ کھینچنا ۔

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

ہالا ڈولا ہونا

ہلچل مچنا ، افراتفری مچنا ، بھگدڑ مچنا ۔

ہالَہ بُن دینا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

حالاتِ خاص

خاص واقعات، ضروری باتیں

حالاتِ آئِنْدَہ

آنے والے زمانے کے حالات، پیشین گوئیاں

حالاتِ خُفْیَہ

وہ باتیں یا واقعات جو ظاہر میں نظر نہ آئیں، خفیہ باتیں

حالاتِ ظاہِرِی

وہ باتیں جو نظر آئیں یا معلوم ہوں

حالاتِ سابِقَہ

گزرے ہوئے واقعات

حالاتِ حاضِرَہ

موجودہ معاملات، موجودہ حالات

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالاتِ گُزَشْتَہ

گزرے ہوئے حالات

حالاتِ مُتَعَلِّقَہ

وہ واقعات جن کا کسی خاص بات سے تعلق ہو

حالا سے

(عور) چوڑے چکلے ، بڑے بڑے ، گول گول (صرف روپے کے ساتھ مخصوص) .

حالات پَہُنچانا

واقعات معلوم کرانا، مخبری کرنا

ہالاہَل

ایک قسم کا زہر جو (ہندو روایات کے مطابق) سمندر کو بلونے کے وقت پیدا ہوا تھا ، زہر کی ایک قسم

ہالا ڈولا

تھرتھراہٹ، ہلنے جلنے کا عمل، بھونچال، زلزلہ

ہالَہ ہونا

عاشق ہونا ، شیدا ہوجانا

ہالَہ کَرنا

گھیرنا، گھیرا ڈالنا

ہالا کَرنا

رک : ہالا بنانا ۔

ہالا بَننا

رک : ہالا آنا ۔

ہالَہ بَننا

دائرہ بننا ، حلقہ بن جانا ۔

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

ہالَہ ہو جانا

عاشق ہونا ، شیدا ہوجانا

بِجْلی ہالا

رک : بجلی بالا

دَر حالا

رک : در حال

چِہرَۂ ہالَہ

روشنی کا گھیرا، نور کا حلقہ

چاند کا ہالَہ

وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چان٘د کے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں)

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone