تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاجَتی" کے متعقلہ نتائج

حاجَتی

حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حاجَتی کے معانیدیکھیے

حاجَتی

haajatiiहाजती

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: دہلی

حاجَتی کے اردو معانی

صفت

  • حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

اسم، مؤنث

  • پیشاب کرنے کا برتن جس میں مریض چارپائی پر پڑے پڑے پیشاب کرتے ہیں یا امرا رفع حاجت کے لیے شب میں اپنے پلنگ کے نیچے یا پاس رکھ لیتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haajatii

Adjective

Noun, Feminine

  • chamber pot

हाजती के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेशाब करने का बर्तन जिस में रोगी चारपाई पर पड़े पड़े पेशाब करता है या धनाठ्य लोग शौच आदि के लिए रात में अपने पलंग के नीचे या पास रख लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاجَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاجَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words