تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگی ہَڑَپ" کے متعقلہ نتائج

گُنگی

گونگا پن، زبان سے بول نہ سکنا

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگی ہَڑَپ کے معانیدیکھیے

گُونگی ہَڑَپ

guu.ngii-ha.Dapगूँगी-हड़प

وزن : 2212

مادہ: گُونگی

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

گُونگی ہَڑَپ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے
  • چپ سادھنے کا عمل

Urdu meaning of guu.ngii-ha.Dap

  • Roman
  • Urdu

  • kabbDii ke khel me.n jab bolnaa band ho to khilaa.Dii guungii ha.Dap kah kar paale me.n aataa hai aur kabbDii kabbDii bolne ke bajaay Khaamosh rahtaa hai
  • chup saadhne ka amal

English meaning of guu.ngii-ha.Dap

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • game in which the one who speaks first loses

गूँगी-हड़प के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कब्बडी के खेल में जब बोलना बंद हो तो खिलाड़ी गूंगी हड़प कह कर पाले में आता है और कब्बडी कब्बडी बोलने के बजाय ख़ामोश रहता है
  • चुप साधने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنگی

گونگا پن، زبان سے بول نہ سکنا

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگی ہَڑَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگی ہَڑَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone