تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودَڑ خَیل" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودَڑ خَیل کے معانیدیکھیے

گُودَڑ خَیل

guuda.D-KHailगूदड़-ख़ैल

وزن : 2221

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

گُودَڑ خَیل کے اردو معانی

  • گھٹیا، نکمّی چیز
  • نِیچ قوم کی اور بدشکل عورت
  • بے وقوف، اُجڈ، پھویڑ، بد سلیقہ عورت

Urdu meaning of guuda.D-KHail

  • Roman
  • Urdu

  • ghaTiyaa, nikammii chiiz
  • niich qaum kii aur badashkal aurat
  • bevaquuf, ujaDD, phavii.D, bad saliiqa aurat

English meaning of guuda.D-KHail

  • foolish, silly, unmannerly, rude

गूदड़-ख़ैल के हिंदी अर्थ

  • नीच क़ौम की और बदशक्ल औरत
  • बेवक़ूफ़, गंवार, असभ्य, फूहड़ या बदसलीक़ा औरत
  • घटिया, निकम्मी चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودَڑ خَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودَڑ خَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone