تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتّھی سُلَجْھنا" کے متعقلہ نتائج

سُلَجھْنا

۰۱ سُلجھانا (رک) کا لازم ، اُلجھے ہوئے دھاگوں یا بالوں کا کُھل جانا ، فیصلہ ہونا ، حل ہونا ، صلح ہونا ۔

سُلْجھانا

اُلجھے دھاگوں یا بالوں وغیرہ کے بل کھولنا، کسی الجھی ہوئی چیز کو سیدھا کرنا، پیچیدگی دور کرنا (اُلجھانا کا نقیض)

مَضْمُون سُلَجْھنا

بات کی پیچیدگی دور ہونا، مضمون کا واضح ہونا

گُتّھی سُلَجْھنا

رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.

بال سُلْجھنا

بالوں کا الجھاؤ جاتا رہنا

حِساب سُلَجْھنا

حساب سمجھ میں آنا .

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عُقْدَہ سُلْجھانا

مشکل رفع کرنا، مشکل مسئلہ حل کرنا

گِرہ سُلجھانا

مشکل حل کرنا، مسئلہ کو سلجھانا

گُتّھی سُلْجھانا

عقدہ حل کرنا، مشکل آسان کرنا، مشکل دور کرنا

بال سُلْجھانا

الجھے ہوئے بالوں کو کھولنا اور صاف کرنا، کنگھی کرنا

ڈور سُلْجھانا

اُلجھی ہوئی ڈور یا گتھے ہوئے دھاگے میں سے گِرہ نکالنا تاکہ ڈور سیدھی ہو جائے

ڈور کو سُلْجھانا

unravel (a thread or string, etc.)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتّھی سُلَجْھنا کے معانیدیکھیے

گُتّھی سُلَجْھنا

gutthii sulajhnaaगुत्थी सुलझना

محاورہ

مادہ: گُتّھی

  • Roman
  • Urdu

گُتّھی سُلَجْھنا کے اردو معانی

  • رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.
  • ۔لازم۔؎

Urdu meaning of gutthii sulajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gutthii suljhaana jis ka ye laazim
  • ۔laazim।

English meaning of gutthii sulajhnaa

  • a problem to be solved

गुत्थी सुलझना के हिंदी अर्थ

  • रुक : गुत्थी सुलझाना जिसका ये लाज़िम
  • ۔लाज़िम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلَجھْنا

۰۱ سُلجھانا (رک) کا لازم ، اُلجھے ہوئے دھاگوں یا بالوں کا کُھل جانا ، فیصلہ ہونا ، حل ہونا ، صلح ہونا ۔

سُلْجھانا

اُلجھے دھاگوں یا بالوں وغیرہ کے بل کھولنا، کسی الجھی ہوئی چیز کو سیدھا کرنا، پیچیدگی دور کرنا (اُلجھانا کا نقیض)

مَضْمُون سُلَجْھنا

بات کی پیچیدگی دور ہونا، مضمون کا واضح ہونا

گُتّھی سُلَجْھنا

رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.

بال سُلْجھنا

بالوں کا الجھاؤ جاتا رہنا

حِساب سُلَجْھنا

حساب سمجھ میں آنا .

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عُقْدَہ سُلْجھانا

مشکل رفع کرنا، مشکل مسئلہ حل کرنا

گِرہ سُلجھانا

مشکل حل کرنا، مسئلہ کو سلجھانا

گُتّھی سُلْجھانا

عقدہ حل کرنا، مشکل آسان کرنا، مشکل دور کرنا

بال سُلْجھانا

الجھے ہوئے بالوں کو کھولنا اور صاف کرنا، کنگھی کرنا

ڈور سُلْجھانا

اُلجھی ہوئی ڈور یا گتھے ہوئے دھاگے میں سے گِرہ نکالنا تاکہ ڈور سیدھی ہو جائے

ڈور کو سُلْجھانا

unravel (a thread or string, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتّھی سُلَجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتّھی سُلَجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone