تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلام مول لینا" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلام مول لینا کے معانیدیکھیے

غُلام مول لینا

Gulaam mol lenaaग़ुलाम मोल लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غُلام مول لینا کے اردو معانی

  • غلام کی حیثیت سے خریدنا ، نوکری سے زیادہ یا منصب کے خلاف کسی شخص سے کام لیں یا ہر وقت اس کو کام میں مصروف رکھیں تو وہ بھی کہتا ہے کہ کیا غلام مول لیا ہے جو کسی وقت فرصت نہیں دیتے .

Urdu meaning of Gulaam mol lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam kii haisiyat se Khariidnaa, naukarii se zyaadaa ya mansab ke Khilaaf kisii shaKhs se kaam le.n ya haravqat us ko kaam me.n masruuf rakhe.n to vo bhii kahta hai ki kyaa Gulaam muul liyaa hai jo kisii vaqt fursat nahii.n dete

ग़ुलाम मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • दास के रूप में ख़रीदना, किसी व्यक्ति से उसकी नौकरी से अधिक या उसके पद के विरुद्ध काम लिया जाये या उसे हर समय काम में व्यस्त रखा जाये तो वह भी कहता है कि क्या ग़ुलाम के तौर पर मोल लिया है जो किसी भी समय फुरसत नहीं देते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلام مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلام مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone