تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُجْری" کے متعقلہ نتائج

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزْری سو دِل ہی پَر گُزْری

سب صدمے دل ہی اُٹھاتے زبان سے اُف تک نہ کی .

گُزْری لَگْنا

بازار لگنا ، پینٹھ لگنا .

کیا گُزْری

کیا بیتی ، کیوں کر بسر ہوئی ، کیا واقعہ پیش آیا ؛ کیا دِقّت پیش آئی (جس وقت کوئی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے تو لوگ اس کا حال پوچھنے کے وقت اس کلمہ کو زبان پر لاتے ہیں) .

بات گَئی گُزْری ہونا

قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .

گَئی گُزْری

حقیر، بے وقعت، پُرانی بات

کَیسی گُزْری

کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

خَیر گُزْری

کسی آفت یا حادثے سے بچ جانے پر کہا جاتا ہے

کیا کیا گُزْری

۔ کیا مصیبت آئی۔ ؎

گَئی گُزْری بات

بیتی ہوئی بات ، بھولی بِسری بات ، پرانی بات.

گَئی گُزْری حالَت

خراب حالت ، اپتر حالت ، خستہ حالی.

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

let bygones be bygones

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُجْری کے معانیدیکھیے

گُجْری

gujriiगुजरी

اصل: پراکرت

وزن : 22

موضوعات: سنار

  • Roman
  • Urdu

گُجْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گجرات کے علاقے کی اردو زبان
  • (کنایۃً) خوبصورت گوری چٹّی کم عمر لڑکی، خوش شکل نوخیز لڑکی
  • ایک راگنی کا نام
  • ہاتھ یا پاوں کا ایک بھاری زیور جو گوجر عورتیں پہنتی ہیں، پازیب کے اوپر پہننے کا ایک قسم کا زنجیر کی وضع کا زیور
  • منڈی، چوک، بازار
  • گوجر ذات کی عورت
  • مٹی یا چینی کی بنی ہوئی گڑیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

Urdu meaning of gujrii

  • Roman
  • Urdu

  • gujraat ke ilaaqe kii urduu zabaan
  • (kanaa.en) Khuubsuurat gaurii chiTTii kama.umar la.Dkii, Khush shakl nauKhez la.Dkii
  • ek raaginii ka naam
  • haath ya paava.n ka ek bhaarii zevar jo gujar aurte.n pahantii hain, paazeb ke u.upar pahanne ka ek kism ka zanjiir kii vazaa ka zevar
  • manDii, chauk, baazaar
  • gujar zaat kii aurat
  • miTTii ya chiinii kii banii hu.ii gu.Diyaa

English meaning of gujrii

Noun, Feminine

  • Urdu language as spoken in Gujarat
  • (metaphorical) beautiful young girl
  • name of a ragini or musical mode
  • a heavy toothed anklet or wristlet of metal (worn by women of the Gujar caste)

गुजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ या पांव का एक भारी ज़ेवर जो गुजर औरतें पहनती हैं, पाज़ेब के ऊपर पहनने का एक किस्म का ज़ंजीर की वज़ा का ज़ेवर
  • ख़ूबसूरत गौरी चिट्टी कमउम्र लड़की, निहायत हसीन लड़की
  • एक रागिनी का नाम
  • गुजरात के इलाक़े की उर्दू ज़बान
  • गुजर ज़ात की औरत
  • मिट्टी या चीनी की बनी हुई गुड़िया
  • मंडी, चौक, बाज़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزْری سو دِل ہی پَر گُزْری

سب صدمے دل ہی اُٹھاتے زبان سے اُف تک نہ کی .

گُزْری لَگْنا

بازار لگنا ، پینٹھ لگنا .

کیا گُزْری

کیا بیتی ، کیوں کر بسر ہوئی ، کیا واقعہ پیش آیا ؛ کیا دِقّت پیش آئی (جس وقت کوئی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے تو لوگ اس کا حال پوچھنے کے وقت اس کلمہ کو زبان پر لاتے ہیں) .

بات گَئی گُزْری ہونا

قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .

گَئی گُزْری

حقیر، بے وقعت، پُرانی بات

کَیسی گُزْری

کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

خَیر گُزْری

کسی آفت یا حادثے سے بچ جانے پر کہا جاتا ہے

کیا کیا گُزْری

۔ کیا مصیبت آئی۔ ؎

گَئی گُزْری بات

بیتی ہوئی بات ، بھولی بِسری بات ، پرانی بات.

گَئی گُزْری حالَت

خراب حالت ، اپتر حالت ، خستہ حالی.

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

let bygones be bygones

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone