تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

ڈُبْکی دینا

کسی کو پانی میں ڈبانا اور پھر اوپر لے آنا

ڈُبْکی لینا

رک: ڈُبکی کھانا.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈُبْکی لَگانا

۱. غوطے لگانا.

ڈُبْکی کھانا

پانی میں ڈُوبنا اور پھر اُوپر آنا ، غوطہ کھانا ، نشیب و فراز میں ہونا.

ڈُبْکی مارے بَیٹْھنا

چھپا ہونا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُپکے بیٹھنا ، بے حس و حرکت ہونا ، دبک رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ دینا کے معانیدیکھیے

غوطَہ دینا

Gota denaaग़ोता देना

محاورہ

مادہ: غوطَہ

Roman

غوطَہ دینا کے اردو معانی

  • پانی یا رن٘گ وغیرہ میں ڈبو کر نکالنا ، تر کرنا ، بھگونا.
  • پاک کرنا ، طہارت کے خیال سے کسی نجس چیز کو کثیر میں ڈبونا.
  • آدمی کو دریا یا حوض میں ڈبونا یا ڈبکی دینا
  • ناغہ کرنا ؛ بھچکا دینا .
  • پتنگ کو نیچے کی طرف جھکانا.
  • بپتسما دینا ، عیسائیوں کا کسی کو اپنے دین میں داخل کرنا

Urdu meaning of Gota denaa

Roman

  • paanii ya rang vaGaira me.n Dubo kar nikaalnaa, tar karnaa, bhigonaa
  • paak karnaa, tahaarat ke Khyaal se kisii najis chiiz ko kasiir me.n Dubonaa
  • aadamii ko dariyaa ya hauz me.n Dubonaa ya Dubkii denaa
  • naagaa karnaa ; bhachkaa denaa
  • patang ko niiche kii taraf jhukaanaa
  • bapatasmaa denaa, i.isaa.iiyo.n ka kisii ko apne den me.n daaKhil karnaa

ग़ोता देना के हिंदी अर्थ

  • ۳. पतंग को नीचे की तरफ़ झुकाना
  • ۱. पानी या रंग वग़ैरा में डुबो कर निकालना, तर करना, भिगोना
  • ۲. नाग़ा करना , भचका देना
  • आदमी को दरिया या हौज़ में डुबोना या डुबकी देना
  • पाक करना, तहारत के ख़्याल से किसी नजिस चीज़ को कसीर में डुबोना
  • बपतिस्मा देना, ईसाईयों का किसी को अपने देन में दाख़िल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُبْکی

پانی میں ایک جگہ سے غوطہ لگاکر دوسری جگہ پر نکلنے کا عمل، غوطہ

ڈُبْکی دینا

کسی کو پانی میں ڈبانا اور پھر اوپر لے آنا

ڈُبْکی لینا

رک: ڈُبکی کھانا.

ڈُبْکی مارْنا

غوطہ لگانا.

ڈُبْکی لَگانا

۱. غوطے لگانا.

ڈُبْکی کھانا

پانی میں ڈُوبنا اور پھر اُوپر آنا ، غوطہ کھانا ، نشیب و فراز میں ہونا.

ڈُبْکی مارے بَیٹْھنا

چھپا ہونا ، چُھپ کر بیٹھنا ، چُپکے بیٹھنا ، بے حس و حرکت ہونا ، دبک رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone