تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونْسلَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونْسلَہ کے معانیدیکھیے

گھونْسلَہ

gho.nslaघोंसला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

جمع: گھَوْنْسْلَوں

دیکھیے: گھونْسْلا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھونْسلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of gho.nsla

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyo.n aur parindo.n ka ghar (umuuman tinko.n se banaa hu.a) tinko.n se banaa hu.a parindo.n ka ghar, aashyaanaa jhonaj, aashyaanaa (banaanaa ke saath

English meaning of gho.nsla

Noun, Masculine

  • a bird's nest

घोंसला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास-फूस और तिनकों से बना हुआ पक्षियों के रहने और अंडे देने का स्थान; नीड़
  • किसी के रहने की जगह (कमतर या तुच्छता भाव में प्रयुक्त किया जाने वाला शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونْسلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونْسلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone