تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو کے معانیدیکھیے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

ghii masaalaa kaam kare aur ba.Dii bahuu kaa naam hoघी मसाला काम करे और बड़ी बहू का नाम हो

نیز : گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا ناؤ, گھی سَنْوارے سالَن بَڑی بَہُو کا نام, گھی سَنْوارے سالْنا بَڑی بَہُو کا نام, گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام, گھی سنوارے کام، بَڑی بَہُو کا نام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو کے اردو معانی

  • کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے
  • کام تو پیسے سے ہوتا ہے، شہرت کرنے والے کو ملتی ہے
  • وسائل کے متعلق کہتے ہیں

    مثال تو یوں کہیے کہ گھی سنوارے سالن کو اور بڑی بہو کا نام، بہر حال آج سے آپ نے مجھے اپنا مرید کر لیا.(۱۹۰۵، جنگ روس و جاپان، ۱۴)

Urdu meaning of ghii masaalaa kaam kare aur ba.Dii bahuu kaa naam ho

  • Roman
  • Urdu

  • kaam kisii ka aur naam kisii ka, kaam ko.ii kare naam ko.ii pa.e
  • kaam to paise se hotaa hai, shauhrat karne vaale ko miltii hai
  • vasaa.il ke mutaalliq kahte hai.n

English meaning of ghii masaalaa kaam kare aur ba.Dii bahuu kaa naam ho

  • get credit for nothing or for another's work

घी मसाला काम करे और बड़ी बहू का नाम हो के हिंदी अर्थ

  • काम किसी का और नाम किसी का, काम कोई करे नाम कोई पाए
  • काम तो पैसे से ही होता है, यश करने वाले को मिलता है
  • साधन के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone