تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں" کے متعقلہ نتائج

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں کے معانیدیکھیے

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

ghii kahaa.n gayaa khich.Dii me.n, khich.Dii kahaa.n ga.ii pyaaro.n ke peT me.nघी कहाँ गया खिचड़ी में, खिचड़ी कहाँ गई प्यारों के पेट में

نیز - گھی کہاں گیا کھچڑی میں, گھی کہاں گیا کھچڑی میں, گھی کَہاں گَیا کِھچْری میں

ضرب المثل

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں کے اردو معانی

  • جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں
  • ایسے نقصان کا کوئی افسوس نہیں ہوتا جس سے اپنوں کو فائدہ پہنچے
  • جو مال اپنی ذات پر یا یگانوں پر خرچ ہو جائے یا جو دولت کسی اپنے ہی کام میں صرف ہو اس کا ملال نہیں ہوتا
  • ایسی عورت کے لئے کہا گیا ہے جس کا غیر مرد سے تعلق ہو اور جو اسے مال ٹال کھلاتی رہتی ہو

    مثال - برس پورا ہونے آیا، بی بی کے نام زبانی ہبہ کر دیا، گھی کہاں گیا کھچڑی میں...زکوۃ کا وقت آیا پھر اپنے نام ہبہ کرا لیا.(۱۸۷۷، توبۃ النصوح، ۴۳) بیس روپیہ سیکڑھ خردبرد ہو جائے کچھ پروا نہیں گھی کہاں گیا کھچڑی میں.(۱۹۰۹، صلائے عام، مارچ، ۳۲)

English meaning of ghii kahaa.n gayaa khich.Dii me.n, khich.Dii kahaa.n ga.ii pyaaro.n ke peT me.n

  • money spent on self or family is well spent

घी कहाँ गया खिचड़ी में, खिचड़ी कहाँ गई प्यारों के पेट में के हिंदी अर्थ

  • जो माल अपने या अपनों के ऊपर ख़र्च हो जाए या जो धन किसी अपने ही काम में प्रयोग हो उस का दुख नहीं होता
  • जब हानि या ख़र्च से अपनों को लाभ पहुँचे उस समय कहते हैं
  • ऐसे हानि का कोई पछतावा नहीं होता जिस से अपनों को लाभ हो
  • ऐसी स्त्री के लिए कहा गया है जिसका पर-पुरुष से प्रेम हो और जो उसे घर का माल-टाल खिलाती रहती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words