تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ کے معانیدیکھیے

گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ

ghar me.n KHarch nahii.n aur Dev.Dhii par naachघर में ख़र्च नहीं और डेवढ़ी पर नाच

نیز : گھر میں خرچ نا، ڈیوڑھی پر ناچ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ کے اردو معانی

  • مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرتا ہے
  • جھوٹی شان دکھانا

Urdu meaning of ghar me.n KHarch nahii.n aur Dev.Dhii par naach

  • Roman
  • Urdu

  • muflis shekhii baaz ke mutaalliq kahte hai.n ki apnii haisiyat se ba.Dh kar Kharch kartaa hai
  • jhuuTii shaan dikhaanaa

घर में ख़र्च नहीं और डेवढ़ी पर नाच के हिंदी अर्थ

  • निर्धन डींग हाँकने वाले के प्रति कहते हैं कि अपनी सामर्थ से बढ़ कर ख़र्च करता है
  • झूठी शान दिखाना

    विशेष म.-घरांत नाहीं दाणा व मला श्रीमंत म्हणा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone