تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں کے معانیدیکھیے

گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں

ghap gho.Daa, ruuThaa chaakar, in kaa e'tibaar nahii.nघप घोड़ा, रूठा चाकर, इन का ए'तिबार नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں کے اردو معانی

  • گھوڑا جو سدھا ہوا نہ ہو اور نوکر جو ناراض ہو نقصان پہنچاتے ہیں، اندھے گھوڑے اور ناراض نوکر کا کوئی اعتبار نہیں ہے ان سے نقصان ہوسکتا ہے

Urdu meaning of ghap gho.Daa, ruuThaa chaakar, in kaa e'tibaar nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daa jo sudhaa hu.a na ho aur naukar jo naaraaz ho nuqsaan pahunchaate hain, andhe gho.De aur naaraaz naukar ka ko.ii etbaar nahii.n hai in se nuqsaan hosaktaa hai

घप घोड़ा, रूठा चाकर, इन का ए'तिबार नहीं के हिंदी अर्थ

  • घोड़ा जो सधा हुआ न हो और नौकर जो नाराज़ हो नुक़्सान पहुँचाते हैं, अंधे घोड़े और नाराज़ नौकर का कोई एतिबार नहीं है इन से नुक़्सान हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھپ گھوڑا، رُوٹھا چاکَر، اِن کا اِعْتِبار نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone