تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال" کے متعقلہ نتائج

یَکسُوئی

انہماک، گوشہ گیری

یَکسُوئی دِماغ

ذہن کا کسی ایک جانب متوجہ ہونے کا عمل ، ذہنی ارتکاز ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَک سُوئی کَرنا

دل جمعی سے غور کرنا ، اطمینان کر لینا ، اچھی طرح غور کرنا ۔

یَک سُوئیِ خاطِر

استقلالِ دلی ، دل جمعی ۔

یَک سُوئی ہونا

باعثِ اطمینان ہونا، طمانیت کا سبب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال کے معانیدیکھیے

گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال

ge.nThii sa.nbhaar madhurii chaal, aaj na pahu.ncho pahu.ncho kaalगेंठी संभार मधुरी चाल, आज न पहुँचो पहुँचो काल

نیز : گینْٹھی سَن٘بھال مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال کے اردو معانی

  • آہستہ آہستہ کام ہو جائے گا
  • گٹھری سنبھالے رہو اور مزے کی چال چلتے رہو آج نہیں تو کل پہنچ ہی جائیں گے
  • کسی کام میں جلدبازی نہیں کرنی چاہیے، صبر کرنے والے کو ہی کامیابی ملتی ہے

    مثال گینٹھی= گٹھڑی، گٹھری

Urdu meaning of ge.nThii sa.nbhaar madhurii chaal, aaj na pahu.ncho pahu.ncho kaal

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista kaam ho jaa.egaa
  • gaThrii sa.nbhaale raho aur maze kii chaal chalte raho aaj nahii.n to kal pahunch hii jaa.ainge
  • kisii kaam me.n jaldbaazii nahii.n karnii chaahi.e, sabr karne vaale ko hii kaamyaabii miltii hai

गेंठी संभार मधुरी चाल, आज न पहुँचो पहुँचो काल के हिंदी अर्थ

  • धीरे धीरे काम हो जाएगा
  • गठरी संभाले रहो मज़े की चाल चलो आज नहीं तो कल पहुँच ही जाएँगे
  • किसी काम में जल्द-बाज़ी नहीं करनी चाहिए, धैर्यवान को ही सफलता मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکسُوئی

انہماک، گوشہ گیری

یَکسُوئی دِماغ

ذہن کا کسی ایک جانب متوجہ ہونے کا عمل ، ذہنی ارتکاز ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَک سُوئی کَرنا

دل جمعی سے غور کرنا ، اطمینان کر لینا ، اچھی طرح غور کرنا ۔

یَک سُوئیِ خاطِر

استقلالِ دلی ، دل جمعی ۔

یَک سُوئی ہونا

باعثِ اطمینان ہونا، طمانیت کا سبب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone