تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول" کے متعقلہ نتائج

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پھولوں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پھولی

پھولا کی تانیث.

پُھولا

پرندوں کا مرض، جس میں جانور پھول جاتا اور من٘ھ میں کان٘ٹا نکل آنے کی وجہ سے مر جاتا ہے

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پُھولْنا

(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پُھول ہے

ابھی بچہ ہے

پُھول سا

جس میں کچھ بھی وزن نہ ہو، بہت ہلکا، ہلکا پھلکا، پھول سا ہلکا

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پُھول سَری

پھول کی ایک قسم جس پر سفید دھبے ہوتے ہیں .

پُھول دار

جس پر بیل بوٹے پتے ہوں، جس میں پھول ہی پھول بنے ہوں، پھولوں والا

پُھول دان

ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان

پُھول باغ

رک : پھول باڑ .

پُھول باڑ

پھلواری ، گلشن .

پُھول پَڑے

(بددعائیہ کلمہ) آگ لگے، تباہ برباد ہو

پُھول بار

پھول اور پھل .

پُھول بَن

پھول باڑ، پھول کا باغ

پُھول مال

پھولوں کا ہار .

پُھول پات

پھول اور پتّے

پُھول پان

نازک بدن

پُھول کِیل

بندوق کے گھوڑے کو کسا ہوا رکھنے والا پینْچ دار کیلا یا پھلی دار پین٘چ ، پھلی

پُھول نِیر

پھول کا عرق

پُھول والا

مالی، خاص طور سے پھول بیچنے والا شخص

پُھول ڈول

ایک کھیل

پُھول زِیرَہ

پھول کے درمیانی حصے میں زیرے جیسے دانے .

پُھول آنا

درختوں میں پھول لگنا، پیڑوں میں پھول نکلنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

پُھول باڑی

رک : پھول باڑ .

پُھول وارا

چیولی نام سے مشہور ایک پیڑ

پُھول داری

(نباتیات) پودے کا وہ حصہ جس پر پھول لگیں .

پُھول دانی

ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان

پُھول آنا

۔۱۔ درختوں میں پھول لگتنا۔ ۲۔(عو) حیض آنا۔ عورت کا بالغ ہونا۔

پُھول پَتّے

پھول اور پتے

پُھول پَڑْنا

شرارہ گرنا ، آگ لگنا .

پُھول جَھڑی

رک : پھلجھڑی .

پُھول ہونا

سوم کی فاتحہ ہونا

پُھول توڑنا

رک : پھول چننا

پُھول سُوئی

پھول کی شکل کا کلپ جو ساڑی، بالوں اوران٘گریزی طرز کی زنانہ ٹوپی میں لگایا جاتا ہے

پُھول جانا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا .

پُھول آمْلَہ

ایک قسم کی گھاس

پُھول گوبی

۔(ھ) مونث۔ اےک قسم کا کرم کلَّا۔ گوبھی۔

پُھول کَرنا

مرنے کے بعد تیسرے دن کھانے کی ایک تقریب کا انعقاد کرنا، سوم کی فاتحہ دینا یا دلانا

پُھول جھاڑُو

وہ جھاڑو جو پانی کے کنارے اُگنے والی گھاس کے ان تنکوں سے جن کے سروں پر پھول ہوتے ہیں بنائی جاتی ہے .

پُھول جھاڑی

پھلواڑی.

پُھول جَسْت

جست کو جلا کر بنائی ہوئی کھیل .

پُھول مالا

پھولوں کا ہار .

پُھول بَنْیا

عمدہ قسم کا چاول، چاول کی ایک قسم

پُھول پَتّی

نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)

پُھول پَنکھ

پن٘کھڑیاں بحیثیت مجموع

پُھول پھانک

پن٘کھڑی

پُھول بھانگ

ہمالیہ میں ہونے والی ایک قسم کی پھان٘گ کا نر پیڑ جس کی ٹہنیوں سے ریشے نکالے جاتے ہیں.

پُھول لَگْنا

(درخت یا پودے پر) پھول کا ظاہر ہونا، پھول پیدا ہونا

پُھول ڈھونگ

ایک قسم کی مچھلی جو ہند و پاک میں سب جگہ دستیاب ہے.

پُھول جَھڑْنا

۱. ( موسم خزاں میں ) پھولوں کا گرنا

پُھول کَڑْھنا

پھول کاڑھنا (رک) کا لازم .

پُھول لانا

پھولوں سے لدنا، پھول نمودار ہونا، درخت یا پودے کا پھول نکالنا

پُھول بِینا

ایک قسم کا ناک میں پہننے کا زیور .

پُھول پَھلی

ایک قسم کی گھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول کے معانیدیکھیے

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

gaThrii ba.ndhii dhuul kii rahii pavan se phuul gaa.nTh jatan kii khul ga.ii rahii dhuul kii dhuulगठरी बँधी धूल की रही पवन से फूल गाँठ जतन की खुल गई रही धूल की धूल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول کے اردو معانی

  • انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

Urdu meaning of gaThrii ba.ndhii dhuul kii rahii pavan se phuul gaa.nTh jatan kii khul ga.ii rahii dhuul kii dhuul

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii taraf ishaaraa hai ki insaan miTTii kii gaTh.Dii hai, jis me.n hu.a bharii hu.ii hai, jab ye hu.a nikal jaatii hai to phir miTTii hii rah jaatii hai, insaan bahut naapaaydaar hai

गठरी बँधी धूल की रही पवन से फूल गाँठ जतन की खुल गई रही धूल की धूल के हिंदी अर्थ

  • इंसान की तरफ़ इशारा है कि इंसान मिट्टी की गठड़ी है, जिस में हुआ भरी हुई है, जब ये हुआ निकल जाती है तो फिर मिट्टी ही रह जाती है, इंसान बहुत नापायदार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پھولوں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پھولی

پھولا کی تانیث.

پُھولا

پرندوں کا مرض، جس میں جانور پھول جاتا اور من٘ھ میں کان٘ٹا نکل آنے کی وجہ سے مر جاتا ہے

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پُھولْنا

(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پُھول ہے

ابھی بچہ ہے

پُھول سا

جس میں کچھ بھی وزن نہ ہو، بہت ہلکا، ہلکا پھلکا، پھول سا ہلکا

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پُھول سَری

پھول کی ایک قسم جس پر سفید دھبے ہوتے ہیں .

پُھول دار

جس پر بیل بوٹے پتے ہوں، جس میں پھول ہی پھول بنے ہوں، پھولوں والا

پُھول دان

ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان

پُھول باغ

رک : پھول باڑ .

پُھول باڑ

پھلواری ، گلشن .

پُھول پَڑے

(بددعائیہ کلمہ) آگ لگے، تباہ برباد ہو

پُھول بار

پھول اور پھل .

پُھول بَن

پھول باڑ، پھول کا باغ

پُھول مال

پھولوں کا ہار .

پُھول پات

پھول اور پتّے

پُھول پان

نازک بدن

پُھول کِیل

بندوق کے گھوڑے کو کسا ہوا رکھنے والا پینْچ دار کیلا یا پھلی دار پین٘چ ، پھلی

پُھول نِیر

پھول کا عرق

پُھول والا

مالی، خاص طور سے پھول بیچنے والا شخص

پُھول ڈول

ایک کھیل

پُھول زِیرَہ

پھول کے درمیانی حصے میں زیرے جیسے دانے .

پُھول آنا

درختوں میں پھول لگنا، پیڑوں میں پھول نکلنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

پُھول باڑی

رک : پھول باڑ .

پُھول وارا

چیولی نام سے مشہور ایک پیڑ

پُھول داری

(نباتیات) پودے کا وہ حصہ جس پر پھول لگیں .

پُھول دانی

ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان

پُھول آنا

۔۱۔ درختوں میں پھول لگتنا۔ ۲۔(عو) حیض آنا۔ عورت کا بالغ ہونا۔

پُھول پَتّے

پھول اور پتے

پُھول پَڑْنا

شرارہ گرنا ، آگ لگنا .

پُھول جَھڑی

رک : پھلجھڑی .

پُھول ہونا

سوم کی فاتحہ ہونا

پُھول توڑنا

رک : پھول چننا

پُھول سُوئی

پھول کی شکل کا کلپ جو ساڑی، بالوں اوران٘گریزی طرز کی زنانہ ٹوپی میں لگایا جاتا ہے

پُھول جانا

بہت خوش ہونا ، مسرور ہونا .

پُھول آمْلَہ

ایک قسم کی گھاس

پُھول گوبی

۔(ھ) مونث۔ اےک قسم کا کرم کلَّا۔ گوبھی۔

پُھول کَرنا

مرنے کے بعد تیسرے دن کھانے کی ایک تقریب کا انعقاد کرنا، سوم کی فاتحہ دینا یا دلانا

پُھول جھاڑُو

وہ جھاڑو جو پانی کے کنارے اُگنے والی گھاس کے ان تنکوں سے جن کے سروں پر پھول ہوتے ہیں بنائی جاتی ہے .

پُھول جھاڑی

پھلواڑی.

پُھول جَسْت

جست کو جلا کر بنائی ہوئی کھیل .

پُھول مالا

پھولوں کا ہار .

پُھول بَنْیا

عمدہ قسم کا چاول، چاول کی ایک قسم

پُھول پَتّی

نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)

پُھول پَنکھ

پن٘کھڑیاں بحیثیت مجموع

پُھول پھانک

پن٘کھڑی

پُھول بھانگ

ہمالیہ میں ہونے والی ایک قسم کی پھان٘گ کا نر پیڑ جس کی ٹہنیوں سے ریشے نکالے جاتے ہیں.

پُھول لَگْنا

(درخت یا پودے پر) پھول کا ظاہر ہونا، پھول پیدا ہونا

پُھول ڈھونگ

ایک قسم کی مچھلی جو ہند و پاک میں سب جگہ دستیاب ہے.

پُھول جَھڑْنا

۱. ( موسم خزاں میں ) پھولوں کا گرنا

پُھول کَڑْھنا

پھول کاڑھنا (رک) کا لازم .

پُھول لانا

پھولوں سے لدنا، پھول نمودار ہونا، درخت یا پودے کا پھول نکالنا

پُھول بِینا

ایک قسم کا ناک میں پہننے کا زیور .

پُھول پَھلی

ایک قسم کی گھاس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone