تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول" کے متعقلہ نتائج

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول کے معانیدیکھیے

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

gaThrii baa.ndhii dhuul kii rahii pavan se phuul, gaa.nTh jatan kii khul ga.ii ant dhuul kii dhuulगठरी बांधी धूल की रही पवन से फूल, गाँठ जतन की खुल गई अंत धूल की धूल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول کے اردو معانی

  • انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے
  • انسان بہت ناپائیدار ہے

Urdu meaning of gaThrii baa.ndhii dhuul kii rahii pavan se phuul, gaa.nTh jatan kii khul ga.ii ant dhuul kii dhuul

  • Roman
  • Urdu

  • insaan miTTii kii gaTh.Dii hai jis me.n hu.a bharii hu.ii hai, jab ye hu.a nikal jaatii hai to phir miTTii hii miTTii rah jaatii hai
  • insaan bahut naapaaydaar hai

गठरी बांधी धूल की रही पवन से फूल, गाँठ जतन की खुल गई अंत धूल की धूल के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य मिट्टी की गठरी है जिस में हवा भरी हुई है, जब ये हवा निकल जाती है तो फिर मिट्टी ही मिट्टी रह जाती है
  • मनुष्य बहुत कमज़ोर और बोदा है

    विशेष मानव शरीर के संबंध में कहावत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone