تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَت بَنانا" کے متعقلہ نتائج

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَت بَنانا کے معانیدیکھیے

گَت بَنانا

gat banaanaaगत बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَت بَنانا کے اردو معانی

  • ۱. بری وضع اختیار کرنا ، بُری حالت کرلینا ، درگت بنانا (رک) کی تخفیف.
  • ۲. کسی باجے کے سُروں کو گانے بجانے کے بولوں کے موافق کرلینا ، ساز بجانے کا نیا ڈھنگ نکالنا.
  • ۳. (i) بُرا حال کرنا ، دُرگت بنانا ، حلیہ بگاڑنا.
  • ۳. (ii) مارنا پیٹنا ، سزا دینا.

Urdu meaning of gat banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. barii vazaa iKhatiyaar karnaa, burii haalat kar lenaa, durgat banaanaa (ruk) kii taKhfiif
  • ۲. kisii baaje ke suro.n ko gaane bajaane ke bolo.n ke muvaafiq kar lenaa, saaz bajaane ka nayaa Dhang nikaalnaa
  • ۳. (i) buraa haal karnaa, durgat banaanaa, hulyaa bigaa.Dnaa
  • ۳. (ii) maarana piiTnaa, sazaa denaa

English meaning of gat banaanaa

  • beat severely, thrash, beat black and blue
  • compose a musical tune

गत बनाना के हिंदी अर्थ

  • बुरा हाल करना, दुरगत बनाना, हुल्या बिगाड़ना, मारना पीटना, सज़ा देना
  • बुरी हालत को अपनाना, सबसे खराब स्थिति में होजाना, बुरी हालत कर लेना
  • किसी बाजे के सुरों के लिए उपकरण की धुनों को अपनाना, वाद्य बजाने की नई शैली का आविष्कार करना, साज़ बजाने का नया ढंग निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَت بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَت بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone